News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جاں بحق کارکن علی بلال کے نازک اعضا کو کچلا گیا، پی ٹی آئی کا الزام
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
فرخ حبیب
News Views > پاکستان > جاں بحق کارکن علی بلال کے نازک اعضا کو کچلا گیا، پی ٹی آئی کا الزام
پاکستانتازہ ترین

جاں بحق کارکن علی بلال کے نازک اعضا کو کچلا گیا، پی ٹی آئی کا الزام

Published مارچ 11, 2023 Tags: Featured پی ٹی آئی کا الزام
Share
SHARE
پی ٹی آئی نے کارکن علی بلال کے موت کا ذمہ دار نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق کارکن علی بلال کے نازک اعضا کو کچلا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تشدد کے ثبوت مٹا دیےجاتے ہیں اور ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی، ظل شاہ پر شدید تشدد کیا گیا اور اس کے جسم کے نازک اعضا کو کچل دیا گیا۔

انہوں نے مزید الزام عائد کیا کہ کٹھ پتلی محسن نقوی شہادت کروا رہا ہے، ظل شاہ کے وارثاء پر پریشر ڈالا جا رہا ہے، یہاں تک کہ اسپتال کے ایم ایس کو تبدیل کر دیا گیا۔

اس سے قبل علی بلال عرف ظل شاہ کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد عمر اورجہانزیب کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو لانے والی گاڑی کو بھی قبضے میں لیا گیا، پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ علی بلال پولیس تشدد سے جاں بحق ہوا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پی ٹی آئی کا الزام
Habib Ur Rehman مارچ 11, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران وزیراعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی کارکن موت، علی بلال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
Next Article الیکشن کمیشن عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں، انتخابات نہ کرائیں، حساس اداروں کی بریفنگ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?