News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشاف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشاف

Published اگست 28, 2024 Tags: Featured انہوں نے مسترد کردیا بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور بہت پرانی کہانی ہے ورون دھون کو پروپوز کیا تھا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے بچپن میں ورون دھون کو پروپوز کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کردیا۔شردھا کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی بچن کی محبت کے حوالے سے گفتگو کی۔اداکارہ نے بتایا کہ یہ بہت پرانی کہانی ہے، یہ بات لوگوں کو پتا بھی ہے کہ ورون دھون نے میرا پروپوزل مسترد کیا تھا۔

شردھا نے کہا کہ ہم دونوں اپنے والد کے شوٹنگ سیٹ پر گئے تھے، مجھے بچپن میں ورون پر چھوٹا سا کرش تھا، ہم پہاڑ کی چوٹی پر گئے وہاں پر کھیلتے کھیلتے میں نے ورون سے بولا میں ایک بات الٹا بولوں گی تو آپ اس کا مطلب سمجھ جانا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ پھر میں نے ورون کو ‘you love i ‘ بولا تو ورون نے سننے کے بعد جواب دیا کہ ‘مجھے لڑکیاں پسند نہیں ہیں اور پھر وہ بھاگ کے چلا گیا۔

واضح رہے اداکارہ شردھا کپور اور ورون دھون نے فلم اے بی سی ڈی 2، اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, انہوں نے مسترد کردیا, بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور, بہت پرانی کہانی ہے, ورون دھون کو پروپوز کیا تھا
Habib Ur Rehman اگست 28, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین کی پشت پناہی کرکےمغرب آگ سے کھیل رہا ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
Next Article صارف 13 میگا واٹ بجلی استعمال کرتا ہے، قیمت 40 ہزار میگا واٹ کی ادا کرتا ہے: حکام این ٹی ڈی سی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?