News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: وزیر اعظم کی کالعدم بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کی تعریف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
وزیراعظم شہباز شریف
News Views > پاکستان > وزیر اعظم کی کالعدم بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کی تعریف
پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کی کالعدم بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کی تعریف

Published اپریل 8, 2023 Tags: Featured وزیر اعظم تعریف
Share
SHARE
وزیراعظم شہباز شریف نے کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی گلزار امام عرف شامبے کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن ہمارے اداروں کی شاندار پیشہ ورانہ مہارت کی عکاسی کرتا ہے، اس گرفتاری سے بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے اور امن کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے میں مدد ملے گی۔

Heartfelt felicitations to ISI for carrying out a brilliant operation that resulted in the arrest of BNA's founder. This operation speaks of outstanding professionalism of our institutions. The arrest will help suppress militancy in Balochistan & usher in a new era of peace.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 8, 2023


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک کامیاب انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ایک انتہائی مطلوب (ایچ وی ٹی) گلزار امام عرف شامبے کو گرفتار کیا جو ایک سخت گیر عسکریت پسند ہونے کے ساتھ ساتھ کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کا بانی اور رہنما تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسے مختلف جغرافیائی مقامات پر مہینوں تک جاری رہنے والے ایک جدید منصوبہ بندی، احتیاط سے منصوبہ بند اور محتاط طریقے سے انجام دیے جانے والے آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔

ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی (آر ایف ای/آر ایل) نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ علیحدگی پسند گروہ پاکستان میں عسکریت پسندی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا ادارے کا کہنا تھا کہ امریکا نے افغانستان سے انخلا کے دوران 7 ارب ڈالر مالیت کے فوجی سازوسامان اور ہتھیار اپنے پیچھے چھوڑے تھے جس سے بعد میں پاکستان میں کالعدم عسکریت پسند گروہوں کی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا۔

آر ایف ای آر ایل کی رپورٹ میں کابل کے اس دعوے کو مسترد کیا گیا کہ ٹی ٹی پی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کر رہی، کیونکہ افغانستان میں ٹی ٹی پی، آئی ایس کے پی اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, وزیر اعظم تعریف
Habib Ur Rehman اپریل 8, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی
Next Article سری لنکا نیوزی لینڈ نے ڈرامائی انداز میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?