News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پشاور: عید گاہ کالونی میں شہری سے 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > پشاور: عید گاہ کالونی میں شہری سے 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی
پاکستانتازہ ترین

پشاور: عید گاہ کالونی میں شہری سے 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی

Published اپریل 25, 2024 Tags: Featured پشاور کے علاقے عید گاہ کالونی میں ڈکیتی شہری سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار عیدگاہ کالونی گھر میں ڈکیتی کی ویڈیو موٹر سائیکل سوار ڈکیت
Share
SHARE

پشاور (ویب‌ڈیسک): عیدگاہ کالونی میں گزشتہ روز گھر میں ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آگئی۔پشاور کے علاقے عید گاہ کالونی میں ڈکیتی کے دوران موٹر سائیکل سوار ڈکیت شہری سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔

ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار شہری کو بیگ لٹکائےگھر میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو گلی میں آتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

2 ڈاکوؤں میں سے ایک موٹرسائیکل سے اتر کر شہری کے پیچھے گھر میں داخل ہوتا ہے جب کہ کچھ دیر بعد ڈاکو بیگ ہاتھ میں لیے گھر سے باہرآتا ہے۔

شہری ولید کے مطابق وہ بینک سے 20 لاکھ روپے نکال کر گھر پہنچے تھے کہ ڈاکو گن پوائنٹ پر رقم سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پشاور کے علاقے عید گاہ کالونی میں ڈکیتی, شہری سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار, عیدگاہ کالونی, گھر میں ڈکیتی کی ویڈیو, موٹر سائیکل سوار ڈکیت
Habib Ur Rehman اپریل 25, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا ہے؟ سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے وہاں زیادہ سزا ہونی چاہیے۔چیف جسٹس
Next Article پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?