News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پرویز الٰہی کو رہائی کے حکم کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان تحریک انصاف
News Views > پاکستان > پرویز الٰہی کو رہائی کے حکم کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
پاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی کو رہائی کے حکم کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

Published جون 2, 2023
Share
SHARE
لاہور: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے رہا کرنے کے حکم کے چند منٹ بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ان کے خلاف درج کرپشن کیس میں دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے ضلع گجرات کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز میں خرد برد سے متعلق 7 کروڑ روپے کی کرپشن کیس میں ایک روز قبل گرفتار کیا تھا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کیے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر پرویز الٰہی کسی اور کیس میں مطلوب نہیں ہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مرتضیٰ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جہاں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے عدالت سے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

سماعت کے دوران پرویز الٰہی کے وکیل رانا انتظار نے عدالت کو بتایا کہ منصوبوں سے متعلق تمام دستاویزات موجود ہیں۔

کونسل کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن واچ ڈاگ اپنا قانون متعارف کرا رہا ہے جس کے تحت مقدمات کی سماعت کرنے والا جج اپنی پسند کا ہوگا، 17 جنوری 2023 کو نقوی کے وزیراعلیٰ رہنے کے دوران 36 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی تھی۔

اس سے قبل پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ نے اپنی بے گناہی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ پاک فوج کے ‘حامی’ ہیں اور انہوں نے پارٹی حامیوں پر زور دیا کہ وہ مضبوط رہیں۔

عدالت میں پیشی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور پاک فوج کا حامی ہوں۔

پارٹی کارکنوں اور حامیوں کے نام اپنے پیغام میں سابق وزیر اعلی نے ان سے "مضبوط رہنے” کی اپیل کی۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے پارٹی کے سابق رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی پریس کانفرنس نہیں کریں گے۔

انہوں نے یاد دلایا کہ انہوں نے کسی کے خلاف کوئی سیاسی مقدمہ نہیں بنایا اور اپنی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ٹھہرایا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

Habib Ur Rehman جون 2, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری دیوی بونی کپور نے شادی کی 27ویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ سری دیوی کی یاد میں پوسٹ شیئر کی
Next Article پرینیتی چوپڑا پرینیتی چوپڑا کا اپنے آواز میں ڈب کرایا ہوا گانا "تو جھوم” سوشل میڈیا پے وائرل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?