News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پی سی بی کا PSL کیلئے علی ظفر کا ترانہ لینے سے انکار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > پی سی بی کا PSL کیلئے علی ظفر کا ترانہ لینے سے انکار
انٹرٹینمنٹ

پی سی بی کا PSL کیلئے علی ظفر کا ترانہ لینے سے انکار

Published جنوری 22, 2024 Tags: Featured بعد میں معذرت کرلی پاکستانی گلوکار علی ظفر پی ایس ایل کے سیزن 9 کے ترانے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے منیجر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلے خود اُن سے پی ایس ایل کے سیزن 9 کے ترانے کے لیے رابطہ کیا اور پھر بعد میں معذرت کرلی۔گلوکار علی ظفر کے منیجر نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خود علی ظفر سے رابطہ کرکے اُنہیں پی ایس ایل 9 کا ترانہ تیار کرنے کا کہا تھا۔

علی ظفر کے منیجر کے مطابق گلوکار نے 2 ماہ تک ترانے کی تیاری جاری رکھی، اُنہوں نے اپنے ذاتی اخراجات پر میوزک پروڈیوسرز اور موسیقاروں کی خدمات حاصل کیں اور بعد میں پی سی بی کے سامنے پی ایس ایل 9 کے ترانے کے لیے تین مختلف ورژن پیش کیے۔

اُنہوں نے کہا کہ علی ظفر ان تینوں ورژنز کو حتمی شکل دینے کی تیاری ہی کررہے تھے کہ پی سی بی نے گلوکار سے کہا کہ وہ پی ایس ایل 9 کے ترانے کے لیے اُن کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتے۔

منیجر نے مزید کہا کہ بورڈ کو پی ایس ایل کی کسی ایک فرنچائزز کی جانب سے تحفظات کا سامنا تھا جس کی وجہ سے اُنہوں نے علی ظفر کو ترانے کے پراجیکٹ سے باہر کیا۔

یاد رہے کہ علی ظفر نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے تین سیزن کے ترانے گائے جوکہ بےحد مقبول ہوئے، اس سیزن میں بھی شائقین گلوکار کی آواز میں ہی ترانہ سُننے کے خواہشمند تھے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا، پہلا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 34 میچ کھیلے جائیں گے، پی ایس ایل کا فائنل 18 مارچ کو کراچی میں ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بعد میں معذرت کرلی, پاکستانی گلوکار علی ظفر, پی ایس ایل کے سیزن 9 کے ترانے
Habib Ur Rehman جنوری 22, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز
Next Article اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ، چار جامعات تاحکم ثانی بند

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?