News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب
تازہ تریندنیا

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب

Published اگست 16, 2024 Tags: Featured رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شیناوترا اُنگ اِنگ کے نام سے مشہور ہیں، شیناوترا کو وزیراعظم بننے کے لیے پارلیمنٹ کی 493 نشستوں میں سے 314 نشستیں درکار تھیں۔
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پھیو تھائی پارٹی کی رہنما پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے بعد شیناوترا کو ملک کی سب سے کم عمر وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

شیناوترا تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم سریتا تھاویزن کے بعد وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، سریتا کو چند روز قبل عدالت نے غلط تقرری پر عہدے سے برطرف کیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شیناوترا اُنگ اِنگ کے نام سے مشہور ہیں، وہ بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں جب کہ وہ اس منصب پر فائز ہونے والی خاندان کی تیسری شخصیت ہیں۔

شیناوترا کو وزیراعظم بننے کے لیے پارلیمنٹ کی 493 نشستوں میں سے 314 نشستیں درکار تھیں۔

رپورٹس کے مطابق سابق تھائی وزیراعظم سریتا تھاویزن اور فوج کے درمیان ایک طویل کشیدگی بھی رہی، انہوں نے ملک میں 2006 کی فوجی آمریت کے بعد کئی سال جلا وطنی کاٹی اور گزشتہ برس ہی ملک واپس لوٹے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شیناوترا اُنگ اِنگ کے نام سے مشہور ہیں،, شیناوترا کو وزیراعظم بننے کے لیے پارلیمنٹ کی 493 نشستوں میں سے 314 نشستیں درکار تھیں۔
Habib Ur Rehman اگست 16, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان نے کارروائی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی
Next Article بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?