News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن
پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن

Published مارچ 6, 2024 Tags: Featured سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 82
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن ) 123 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ عام انتخابات میں ن لیگ نے 75 جنرل نشستیں جیتیں جبکہ 9 ارکان ن لیگ میں شامل ہوئے۔ خواتین کی 34 اور اقلیتوں کی 5 نشستیں بھی ن لیگ کو ملیں۔

قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 82 ہے۔ پیپلز پارٹی کے ارکان کی ایوان میں تعداد 73 ہوگئی۔ پیپلز پارٹی نے 54 جنرل نشستیں جیتیں جبکہ خواتین کی 16 اوراقلیتوں کی 3 نشستیں ملیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کی تعداد 22 ہے۔ ایم کیو ایم کو 17 جنرل نشستیں ، خواتین کی مخصوص 4 اور ایک اقلیتی نشست ملی۔

قومی اسمبلی میں جمیعت علماء اسلام کے ارکان کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی۔ جے یو آئی کی جنرل نشستوں کی تعداد 6 ہے جبکہ خواتین کی مخصوص 4 نشستیں اور اقلیت کی ایک نشست ملی۔

استحکام پاکستان پارٹی کے ارکان کی تعداد 4 ہے۔ جنرل نشستوں کی تعداد 3 اورخواتین کی مخصوص ایک نشست ملی۔ مسلم لیگ ق کی قومی اسمبلی کی سیٹوں کی تعداد 5 ہے ان میں 3 جنرل، ایک آزاد رکن جو پارٹی میں شامل ہوا اورخواتین کی ایک مخصوص نشست شامل ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 82
Habib Ur Rehman مارچ 6, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی
Next Article عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع، مقدمات ختم کیے جائیں؛ پی ٹی آئی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?