News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان کا قطر میں افغانستان پر مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > پاکستان کا قطر میں افغانستان پر مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کا قطر میں افغانستان پر مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

Published جون 27, 2024 Tags: Featured اقوام متحدہ دوحا مذاکرات سے قبل افغانستان کے اندر اور باہر کے افغان سول سوسائٹی نمائندوں سے مشاورت کر رہا ہے، ذرائع کے مطابق افغان طالبان عبوری حکومت نے دوسرے دوحا مذاکرات میں افغان خواتین و سول سوسائٹی نمائندوں کی شرکت پر بائیکاٹ کیا تھا۔
Share
SHARE

پاکستان نے رواں ہفتے قطر میں افغانستان پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ دوحا مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ احمد نسیم وڑائچ وزارت خارجہ میں اسسٹنٹ سیکرٹری مغربی ایشیاء ہیں، آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ کی قیادت میں پاکستانی وفد آئندہ چند روز میں دوحا جائے گا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی میزبانی میں تیسرے دو روزہ دوحا مذاکرات 30 جون سے ہوں گے، رواں برس تیسرے دوحا مذاکرات میں افغان عبوری حکومت باقاعدہ شرکت کرے گی۔

ذرائع کے مطابق افغان طالبان عبوری حکومت نے دوسرے دوحا مذاکرات میں افغان خواتین و سول سوسائٹی نمائندوں کی شرکت پر بائیکاٹ کیا تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلی مرتبہ دنیا بھر کے افغانستان پر خصوصی نمائندے دوحا مذاکرات میں افغان طالبان کے سامنے بیٹھیں گے۔

اقوام متحدہ دوحا مذاکرات سے قبل افغانستان کے اندر اور باہر کے افغان سول سوسائٹی نمائندوں سے مشاورت کر رہا ہے، افغان سول سوسائٹی و خواتین کے نمائندے دوحا مذاکرات کے بعد 2 جولائی کو افغانستان پر خصوصی نمائندوں سے بات کریں گے۔

سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ تیسرے دوحا مذاکرات میں افغان طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے پر پیشرفت خارج از امکان ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اقوام متحدہ دوحا مذاکرات سے قبل افغانستان کے اندر اور باہر کے افغان سول سوسائٹی نمائندوں سے مشاورت کر رہا ہے،, ذرائع کے مطابق افغان طالبان عبوری حکومت نے دوسرے دوحا مذاکرات میں افغان خواتین و سول سوسائٹی نمائندوں کی شرکت پر بائیکاٹ کیا تھا۔
Habib Ur Rehman جون 27, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹس
Next Article پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?