News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نیپرا کا حکومت کی پاور سرچارج میں اضافے کی درخواست قبول کرنے سے انکار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نیپرا
News Views > تازہ ترین > نیپرا کا حکومت کی پاور سرچارج میں اضافے کی درخواست قبول کرنے سے انکار
تازہ ترینکاروبار

نیپرا کا حکومت کی پاور سرچارج میں اضافے کی درخواست قبول کرنے سے انکار

Published مارچ 2, 2023 Tags: Featured نیپرا پاور سرچارج
Share
SHARE
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاور سرچارج میں اضافے کی درخواست قبول کرنے سے انکار کردیا۔

ای سی سی اجلاس کے دوران بجلی کی اضافی قیمتوں کی حمایت کے بعد حکومت نے صارفین کے لیے 3 روپے 82 پیسے سرچارج کی درخواست دائر کی تھی۔

تاہم نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ بلوں کی ادائیگی کرنے والے صارفین سے پہلے ہی 3.39 روپے سرچارج وصول کیا جا رہا ہے، جبکہ ادائیگی نہ کرنے والوں کو اب بھی ریلیف مل رہا ہے۔

انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ حکومت نے نیپرا سے منظوری کیوں مانگی، جبکہ نیپرا کے پاس سرچارج لگانے کا اختیار ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ٹیرف نے واضح کیا کہ نیپرا کے پاس سرچارج ختم کرنے کا اختیار ہے، نتیجتا نیپرا نے پاور سرچارج کی منظوری کے لیے پاور ہولڈنگ کمپنیوں سے بات چیت کا فیصلہ کیا۔

ایک روز قبل وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے صارفین پر پاور سرچارج کی منظوری دی تھی، جس کا مقصد نقصانات کو پورا کرنا، قرضوں کی ادائیگی اور بجلی کے شعبے کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔

یہ اقدام بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان پر عملے کی سطح کے معاہدے کے لیے کچھ شرائط پر عمل درآمد کے دباؤ کے بعد سامنے آیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, نیپرا پاور سرچارج
Habib Ur Rehman مارچ 2, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکار منیب بٹ منیب بٹ نے خواجہ سرا کے کردار پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا جواب دیدیا
Next Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب عوام کو اکسانے سے متعلق کیس سے بری

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?