News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عمران خان کے مقدمات سننے والے نیب جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیاں مانگ لیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > عمران خان کے مقدمات سننے والے نیب جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیاں مانگ لیں
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے مقدمات سننے والے نیب جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیاں مانگ لیں

Published جنوری 20, 2024 Tags: Featured احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو مانگ لی جس کی وجہ انہوں نے طبیعت کی خرابی کو بیان کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت کی ناسازی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک کی میڈیکل لیو مانگ لی ہیں، وہ 14 مارچ 2024ء کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط لکھ دیا، جج محمد بشیر کی جانب سے لکھا گیا خط ہائی کورٹ اور وازرت قانون انصاف کو موصول ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جج محمد بشیر نے لکھا ہے کہ طبعیت کی ناسازی کے باعث ڈیوٹی سرانجام نہیں دے سکتا۔

یاد رہے کہ جج محمد بشیر کو سال 2012ء میں اس وقت کے پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب میں مقرر کیا تھا اور وہ تاحال نیب کورٹ میں ہی تعینات کیا تھا۔

عدالتی قانون کے مطابق نیب جج کو تین سال کے لیے تعینات کیا جاتا ہے مگر جج بشیر گیارہ برس سے نیب اسلام آباد کی عدالت نمبر ایک میں تعینات ہیں، انہیں 2012ء یوسف رضا گیلانی نے تعینات کیا، پھر 2018ء میں وزیراعظم نواز شریف نے تین سال کے لیے مقرر کیا، ان کی دوسری بار مدت ملازمت 2021ء میں ختم ہوئی تو وزیراعظم عمران خان نے انھیں ایک بار پھر تین برس کے لیے نیب کورٹ میں جج تعینات کردیا۔

یہ وہ واحد جج ہیں جن کی عدالت میں چار وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف، شاہد خاقان عباسی، نواز شریف اور عمران خان پیش ہوئے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, احتساب عدالت کے جج محمد بشیر, ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو, عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے
Habib Ur Rehman جنوری 20, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 20 سال کی توسیع کردی
Next Article غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل ہورہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی کی رپورٹ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?