News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاول
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاول
پاکستانتازہ ترین

نیب اور معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے: بلاول

Published جون 25, 2024 Tags: Featured بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حجم میں 27 فیصد اضافے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ سیاست آگے بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کو جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے شہباز شریف نے چارٹر آف اکانومی کی بات کی تھی، پاکستان کا لانگ ٹرم مسئلہ اس کے بغیر حل نہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان کی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی نے حکومت کی حمایت کی تو ایک معاہدہ کیا جس کے تحت حکومت کو بجٹ اور پی ایس ڈی پی ہمارے ساتھ مل کر بنانا تھا مگر اس پر عمل نہیں کیا گیا، مل کر بجٹ بناتے تو اچھا ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو بجٹ پر اپوزیشن سے بھی بات کرکے ان کی تجاویز لینی چاہیے تھی، اس سے اچھا تاثر جاتا، شہباز شریف نے چارٹر آف اکانومی کی بات کی تھی، پاکستان کا لانگ ٹرم مسئلہ اس کے بغیر حل نہیں ہوگا، یہ چارٹر سب کے مشورے سے بنانا ہوگا، کہیں سے ڈکٹیٹ نہیں ہوگا، ہمیں دنیا کو پیغام دینا ہوگا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کیلئے 20 سالہ پلان بنایا ہے۔

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ سیاست آگے بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کو جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن پی ٹی آئی حکومت میں باجوہ ڈاکٹرائن کے نام پر اپوزیشن نشانے پر تھی، 18 ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی سازش کی گئی۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حجم میں 27 فیصد اضافے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس منصوبے کو آئینی تحفظ دینا چاہیے جب کہ اس ملک کے لوگوں کا مسئلہ سیاسی بیان بازی نہیں بلکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غربت ہے، دودھ پر 18 فیصد ٹیکس لگانا کسی سیاستدان کا نہیں بابو کا فیصلہ ہوگا، حکومت اب تک مہنگائی کو قدرے کم کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، نگران حکومت کے فیصلے سے کسانوں کو نقصان ہوا تھا، کسانوں کے نقصان کے ازالے کے لیے پالیسی لانی چاہیے تھی، حکومت کو تجویز ہے پاکستان کو زراعت میں بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

چیئرمین پی پی نے اشیاء پر سیلز ٹیکس جمع کرنے کا اختیار صوبوں کو دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر صوبے ہدف حاصل نہیں کرتے تو اپنے بجٹ سے ہدف پورا کریں گے، سرپلس سیلزٹیکس کی صورت میں صوبے اضافی ریونیو اپنے پاس رکھیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب اور پاکستان کی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، بیوروکریٹ نیب کی وجہ سے کام کرنا نہیں چاہتا، ہم نے نیب کو ختم کرنا ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو نیب سے ایس آئی ایف سی کی طرح مستثنیٰ کرادیں،نیب کے سب سے بڑے حامی بھی شاید آج کل نیب کے خاتمے کی حمایت کریں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حجم میں 27 فیصد اضافے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں, چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ سیاست آگے بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کو جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے, شہباز شریف نے چارٹر آف اکانومی کی بات کی تھی، پاکستان کا لانگ ٹرم مسئلہ اس کے بغیر حل نہیں
Habib Ur Rehman جون 25, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا
Next Article گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?