News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، طوفان کے باعث کلاؤڈ برسٹ بارشیں ہوں گی، مراد علی شاہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سندھ حکومت
News Views > پاکستان > اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، طوفان کے باعث کلاؤڈ برسٹ بارشیں ہوں گی، مراد علی شاہ
پاکستانتازہ ترین

اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، طوفان کے باعث کلاؤڈ برسٹ بارشیں ہوں گی، مراد علی شاہ

Published جون 12, 2023 Tags: Featured وزیراعلیٰ سندھ
Share
SHARE
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، آنے والے طوفان کے باعث شدید بارشیں ہوں گی اور کلاؤڈ برسٹ جیسی صورتحال ہوگی۔

سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں عوام کے ساتھ ہیں، طوفان سے کراچی سمیت سندھ کی پوری ساحلی پٹی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا انخلا آسان کام نہیں، ابھی گھوڑا باری میں تقریبا 7750 افراد کا انخلا کرنا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ تمام منتخب افراد اور اراکین اسمبلی کی بھی ڈیوٹیاں لگائی ہیں، ضلع سجاول میں میڈیکل اور ریلیف کیپمس لگادیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ شاہ بندر کےجزیروں سے رات 2 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا جبکہ ابھی شاہ بندر، جاتی اور کیٹی بندر کے سمندر کے نزدیک دیہاتوں سے 50 ہزارافراد کا انخلا ہوگا۔

سمندری طوفان شدت میں معمولی سی کمی کے باعث طوفان 13 یا 14 جون کے بجائے 15 جون کوٹکرائے گا اور جون 17 تا 18 طوفان کا اثر کم ہوجائے گا۔

طوفان کے ٹکرانے سے سمندرمیں 4 تا 5 میٹر اونچی لہریں اٹھیں گی اور پانی بہت آگے آجائے گا۔

اُنہوں نے کہا کے کراچی میں 70 انتہائی خطرناک عمارتوں سےلوگوں کو نکالا جائےگا، پمپنگ مشیں بھی مختلف جگہوں پر لگائی جائیں گیں، ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں ہم نے یہ سب دیکھا ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ تیز بارش اور تیز ہواؤں میں لوگ بلا وجہ گھروں سے نہ نکلیں، ہماری بھی کوشش ہےکہ منگل کی شام تک بل بورڈز ہٹالیں، بدھ کا دن بھی ہمارے پاس ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کمشنر کراچی سارا پلان بنارہے ہیں، لوگوں کو اسکولوں میں منتقل کرنا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور منتخب نمائندوں پرمشتمل کمیٹیاں بنائی جارہی ہیں، اراکین اسمبلی کو بھی بجٹ سیشن سےچھٹی دے دی ہے تاکہ اپنے علاقوں میں رہیں، لوگوں کا انخلاء لازمی ہےتاکہ جانی نقصان سے بچا جاسکے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ بارشوں سے ٹھٹھہ، سجاول بدین سمیت دیگر اضلاع متاثر ہوں گے، اس وقت ہم اپنی طرف سےکوشش پوری کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں لوگوں سے علاقوں سے نکلنےکی التجا نہیں بلکہ ڈیمانڈ کروں گا، سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع سجاول ہوگا اس لیے میں پہلےسجاول گیا، ہمیں ترجیجی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء کرنا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سمندر کےکنارے پردفعہ 144 لگائی گئی ہے، 18 کشتیوں کو نیوی نے سمندر سےنکال کر محفوظ جگہ منتقل کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ مشترکہ حکمت عملی بنائی گئی ہے، تمام ادارے متحرک ہیں، سب سے اہم لوگوں کا انخلا ہے، تیزہواؤں اور بارش کا خدشہ ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ طوفان کے لیے اگلے تین سے چار دن بہت اہم ہیں، بارش اور طوفان کےباعث لوگوں کو خیموں میں نہیں رکھ سکتے، پکی جگہیں دیکھیں ہیں وہاں لوگوں کو منتقل کیاجائےگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, وزیراعلیٰ سندھ
Habib Ur Rehman جون 12, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے بجٹ کا اجلاس
Next Article عمران خان عمران خان نے 9 مئی کی آتش زنی کی ذمہ داری فائدہ اٹھانے والوں پر عائد کردی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?