News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ

Published اگست 24, 2024 Tags: Featured ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ناصر شاہ نے کہا سوال یہ کہ کراچی شہر کی رونقیں، ادبی محفلیں، تعلیمی سرگرمیاں کس نے ناصر شاہ نے کہا کہ آپ تو پی پی پی کی حکومت کے ہر اچھے کام
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی۔متحدہ رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا جناح اسپتال سے متعلق بیان مضحکہ خیز ہے، سندھ حکومت سالانہ 30 بلین روپے جناح، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ پر خرچ کرتی ہے، کراچی کے شہری ہمارے کام کو تسلیم کرتے ہیں، آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

انہوں نے کہا خالد مقبول کہتے ہیں کہ کراچی ٹیکس اور چندا دونوں دے رہا ہے، کراچی کے لوگ قربانی کی کھالوں کی شکل میں جو چندا ایم کیو ایم نے لیا اسے بھی یاد رکھیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ ہمارے اسپتالوں کا چندا عوام کی بہتری پر خرچ ہورہا ہے، آپ نے کہاں خرچ کیا، سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں جو کام کیا اُس سے پورا ملک آشنا ہے۔

ناصر شاہ نے کہا کہ آپ تو پی پی پی کی حکومت کے ہر اچھے کام کے منکر ہیں لیکن کراچی کے عوام ہمارے کام کو تسلیم کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کہ کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی اور نہ ہی عوام انہیں پسند کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جے پی ایم سی میں اگر مخیر حضرات ڈونیشن دیتے ہیں تو یہ سندھ حکومت پراُن کا اعتماد ہے، خوشی کی بات یہ ہے کہ کراچی کے عوام پی پی پی کی خدمت کو سراہتی ہے، ایم کیو ایم صرف و صرف بیان بازی پر توانائی خرچ کرتی ہے، ہم عوام کی خدمت پر توانائی اور پیسہ خرچ کررہے ہیں۔

ناصر شاہ نے کہا سوال یہ کہ کراچی شہر کی رونقیں، ادبی محفلیں، تعلیمی سرگرمیاں کس نے چھینیں، جواب یہ ہے کہ کراچی کا امن، ترقیاتی کام، ادبی محفلیں اور تعلیمی سرگرمیاں پی پی پی کی حکومت نے بحال کیں، شہر کراچی نے بڑا خون خرابہ اور قتل و غارت دیکھی ہے، کراچی اب نفرت، تنگ نظری اور مایوسی سے باہر نکل چکا ہے اب اسےپیچھے دھکیلنے کی کوئی کوشش نہ کی جائے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔, ناصر شاہ نے کہا سوال یہ کہ کراچی شہر کی رونقیں، ادبی محفلیں، تعلیمی سرگرمیاں کس نے, ناصر شاہ نے کہا کہ آپ تو پی پی پی کی حکومت کے ہر اچھے کام
Habib Ur Rehman اگست 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف
Next Article کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?