News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث عام کی پیداوار میں 20 فیصد کمی کا خدشہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
محکمہ پلانٹ پروٹیکشن
News Views > تازہ ترین > پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث عام کی پیداوار میں 20 فیصد کمی کا خدشہ
تازہ ترینکاروبار

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث عام کی پیداوار میں 20 فیصد کمی کا خدشہ

Published مئی 19, 2023 Tags: Featured آم کی پیداوار
Share
SHARE
کراچی: برآمد کنندگان کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں آم کی پیداوار میں 20 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔

تقریبا 1.8 ملین میٹرک ٹن کی سالانہ صلاحیت کے مقابلے میں رواں سیزن میں آم کی پیداوار 1.44 ملین میٹرک ٹن کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے کہا کہ سردیوں میں اضافے اور موسم گرما کی تاخیر سے آمد کی وجہ سے آم کی پیداوار میں کمی کے ساتھ ساتھ آم کے باغات میں بیماریوں سے نمٹنے کی صلاحیت بھی کم ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آم کی فصل کو موجودہ آم کے سیزن کے دوران موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے پیداوار میں 20 فیصد کمی کا امکان ہے۔

انہوں نے تحقیقی اداروں اور صوبائی محکمہ زراعت پر زور دیا کہ وہ آم کے کاشتکاروں کو وسائل اور آگاہی فراہم کریں تاکہ انہیں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد مل سکے۔

پی ایف وی اے کے عہدیدار نے کہا کہ رواں سال آم کی برآمد کا ہدف ایک لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے اور اگر یہ ہدف حاصل کرلیا گیا تو پاکستان کو تقریبا 10 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔

وحید احمد نے متنبہ کیا کہ مال برداری کے زیادہ اخراجات، پیکیجنگ اور نقل و حمل کے اخراجات کے ساتھ ساتھ امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، سیاسی عدم استحکام اور ترسیل میں خلل جیسے عوامل آم کی برآمدات کے لئے اہم چیلنجز پیدا کر رہے ہیں۔

آم کی پیداوار میں پنجاب کا حصہ 70 فیصد، سندھ کا حصہ 29 فیصد جبکہ خیبر پختونخوا کا حصہ ایک فیصد ہے۔

آموں کی برآمد 20 مئی سے شروع ہونے والی ہے۔ پاکستانی آم کے بڑے خریداروں میں خلیجی ممالک، ایران، وسطی ایشیائی ممالک اور برطانیہ شامل ہیں۔

اضافی اہم مارکیٹوں میں یورپ، کینیڈا، امریکہ اور جاپان شامل ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آم کی پیداوار
Habib Ur Rehman مئی 19, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ 2023 افغانستان اور نیپال کی ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں کھیلنے کی یقین دہانی
Next Article اتر پردیش بھارتی ریاست اتر پردیش میں چیتے کے حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?