News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارت میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ،4 مسلمان جاں بحق اور 250 زخمی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > بھارت میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ،4 مسلمان جاں بحق اور 250 زخمی
تازہ تریندنیا

بھارت میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ،4 مسلمان جاں بحق اور 250 زخمی

Published فروری 9, 2024 Tags: Featured اندھا دھند فائرنگ بھارتی ریاست اتراکھنڈ مدرسہ مسمار مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی
Share
SHARE

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک مدرسے کو منہدم کردیا گیا جس پر علاقہ مکینوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

مدرسے کو بلڈوز کرنے کے وقت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔

پولیس کی فائرنگ سے مظاہرین میں اشتعال پھیل گیا اور دیگر علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس پر بنبھول پورہ ضلع میں کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ معطل کر دیں۔

پولیس کی فائرنگ میں 4 مسلمان جاں بحق اور 260 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت نازک ہونے کے سبب جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اندھا دھند فائرنگ, بھارتی ریاست اتراکھنڈ, مدرسہ مسمار, مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی
Habib Ur Rehman فروری 9, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مولانا، ترین، خٹک ہوگئے ڈھیر ، نواز، شہباز، مریم کامیاب شیر
Next Article 9 مئی واقعات: عمران، شاہ محمود کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور، شیخ رشید بھی رہا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?