News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی

Published مئی 30, 2024 Tags: Featured اس پوسٹ کا مقصد غزہ کی صورتحال پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانا ہے اور جتنے زیادہ افراد اس بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے دنیا بھر ک دوسری جانب مادھوری ڈکشت نے بھی تنقید کے بعد آل آئیز آن رفح والی اسٹوری
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت اور بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کو رفح کے حق میں چلائی جانے والی مہم سے متعلق پوسٹ شیئر کرنا مہنگی پڑگئی جس پر دونوں نے انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردی۔

گزشتہ روز بالی وڈ اور ہالی وڈ اسٹارز سمیت متعدد معروف شخصیات نے ’آل آئیز آن رفح‘ کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے علاقے کی سنگین صورتحال بتانے کی کوشش کی۔

ممکنہ طور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کردہ تصویر میں خیموں پر مشتمل ایک کیمپ کو دکھایا گیا ہے جس کے درمیان میں ’آل آئیز آن رفح‘ لکھا ہوا ہے۔

رفح میں اسرائیلی بربریت: کرینہ سمیت بالی وڈ اداکار بلآخر فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

اس پوسٹ کا مقصد غزہ کی صورتحال پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانا ہے اور جتنے زیادہ افراد اس تصویر کو شیئر کریں گے، اتنی زیادہ آنکھیں رفح کی صورتحال دیکھ کر اندازہ لگا سکیں گی کہ رفح کی صورتحال کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے دنیا بھر کے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شیئر کی جانے والی پوسٹ اپنے انسٹا اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کی جسے سخت تنقید کے بعد اُنہیں ہٹانا پڑا۔

روہت کی اہلیہ کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اس پوسٹ کو شیئر کرنا ہی تھا کہ اُن پر انتہا پسند، تشدد پسند اور تعصب پسند بھارتیوں نے تنقید کی بوچھاڑ کر دی۔

دوسری جانب مادھوری ڈکشت نے بھی تنقید کے بعد آل آئیز آن رفح والی اسٹوری حذف کردی جس کے بعد کچھ صارفین نے ان پر ناراضی کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ 26 مئی کو رفح میں اسرائیلی فوج نے محفوظ قرار دیے گئے علاقے میں موجود کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔

اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی تھی جس میں بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کی وجہ سے ہوئیں،پناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس پوسٹ کا مقصد غزہ کی صورتحال پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانا ہے اور جتنے زیادہ افراد اس, بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا نے دنیا بھر ک, دوسری جانب مادھوری ڈکشت نے بھی تنقید کے بعد آل آئیز آن رفح والی اسٹوری
Habib Ur Rehman مئی 30, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری کردیا
Next Article نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?