News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جیون ساتھی فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کا مکسچر ہونا چاہیے: مہوش حیات
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > جیون ساتھی فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کا مکسچر ہونا چاہیے: مہوش حیات
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

جیون ساتھی فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید کا مکسچر ہونا چاہیے: مہوش حیات

Published جون 27, 2024 Tags: Featured انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کوئی شخص مجھ سے اس لیے محبت کرے کہ میں مہوش حیات ہوں، میں چاہتی ہوں جو شخص بہت چھوٹی عمر میں کام شروع کردیا تھا اور میں کام کی طرف کافی فوکس تھی، میں نے کم عم
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہونا چاہیے۔مہوش حیات کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے آپ شادی کرسکیں؟

جواب میں اداکارہ نے کہا کہ اگر سچ کہوں تو نہیں، آج تک کوئی انسان سمجھ نہیں آیا، شاید اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ میں نے بہت چھوٹی عمر میں کام شروع کردیا تھا اور میں کام کی طرف کافی فوکس تھی، میں نے کم عمر میں ہی اپنا نام بنالیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کوئی شخص مجھ سے اس لیے محبت کرے کہ میں مہوش حیات ہوں، میں چاہتی ہوں جو شخص مجھ سے محبت کرے وہ بطور میرے اچھے انسان کی وجہ سے شادی کرے۔

مہوش نے کہا خواہش ہے کہ ہونے والا شوہر اچھے قد کا ہو، بھلے گورا نہ ہو، مرد مرد کی طرح دکھنا چاہیے، مردانہ وجاہت والا شخص ہو، اس کی شخصیت باکمال ہونی چاہیے، میرا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہونا چاہیے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کوئی شخص مجھ سے اس لیے محبت کرے کہ میں مہوش حیات ہوں، میں چاہتی ہوں جو شخص, بہت چھوٹی عمر میں کام شروع کردیا تھا اور میں کام کی طرف کافی فوکس تھی، میں نے کم عم
Habib Ur Rehman جون 27, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
Next Article صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹس

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?