News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘سیزن 16 کا آغاز، امیتابھ بچن سیٹ پر اپنے آنسو نہ روک سکے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘سیزن 16 کا آغاز، امیتابھ بچن سیٹ پر اپنے آنسو نہ روک سکے
انٹرٹینمنٹ

’کون بنے گا کروڑ پتی ‘سیزن 16 کا آغاز، امیتابھ بچن سیٹ پر اپنے آنسو نہ روک سکے

Published اگست 13, 2024 Tags: Featured امیتابھ بچن بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ بھارتی گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ سیزن 16 کی میزبانی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ کہلائے جانے والے امیتابھ بچن مشہورِ زمانہ بھارتی گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر جذباتی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 81 سالہ امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی میزبانی کرنے جارہے ہیں اور شو کا آغاز رواں ہفتے سے ہوا۔ٹیلی ویژن گیم شو کی میزبانی کے لیے واپس آتے ہی وہ کافی جذباتی ہو گئے، شو کا پرومو بھارتی ٹی وی نے جاری کیا جس میں انہوں نے ناظرین اور شرکا کا خیرمقدم کرتے ہوئے دل موہ لینے والی تقریر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں جن سے میں اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرسکوں۔

امیتابھ نے کہا آج ایک نئے سیزن کا آغاز ہو رہا ہے لیکن میرے پاس الفاظ کی کمی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ایسے الفاظ ہی نہیں جو آپ کی محبت کا شکریہ ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

جیسے ہی شو کے عملے نے ان کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں تو امیتابھ بچن کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے اور انہوں نے کہا کہ میں شکریہ ادا نہیں کرسکتا کیونکہ لوگوں کی دعاؤں نے ہی کون بنے گا کروڑ پتی کو یہاں تک پہنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اس ملک کی عوام کو اس شو کو نئی زندگی دینے پر سلام پیش کرتا ہوں کیونکہ یہ شو ان ہی کی وجہ سے کامیاب رہا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امیتابھ بچن, بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ, بھارتی گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘, سیزن 16 کی میزبانی
Habib Ur Rehman اگست 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران کے بڑے حملے کیلئے تیار، اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکا
Next Article کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?