News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کسنگ کنگ عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دیدی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کسنگ کنگ عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دیدی
انٹرٹینمنٹ

کسنگ کنگ عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دیدی

Published مارچ 6, 2024 Tags: Featured بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی دو سالوں سے ایک ہی ڈائیٹ پلان
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُن کی خوراک سے تنگ آکر اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی روزمرہ کی خوراک کی روٹین کا انکشاف کیا، جسے وہ گزشتہ دو سال سے فالو کر رہے ہیں۔عمران ہاشمی نے کہا کہ میں اپنی فٹنس اور صحت پر سخت محنت کررہا ہوں جس کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں سے ایک ہی ڈائیٹ پلان لے رہا ہوں جوکہ چکن قیمہ، سلاد اور شکرقندی پر مشتمل ہے۔

اداکار نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ میری خوراک بہت بورنگ ہے لیکن یہ میری صحت کے لیے مفید ہے، چکن قیمہ کھانے میں ہلکا ہوتا ہے، آسانی سے ہضم بھی ہوجاتا ہے جبکہ سلاد اور شکرقندی سے کافی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میرا باورچی میرے لیے پورے ہفتے کا کھانا ایک ہی بار تیار کرکے رکھ دیتا ہے، پھر میں روزانہ اپنے حساب سے لنچ اور ڈنر میں اپنا کھانا لیتا ہوں۔

عمران ہاشمی نے اپنی اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میری خوراک کی وجہ سے میری اہلیہ بہت تنگ ہیں، میری اہلیہ یہ سب نہیں کھاتیں بلکہ اُنہیں بہت غصہ آتا ہے۔

اداکار نے مزاحیہ انداز میں مزید کہا کہ میری خوراک کی وجہ سے میری اہلیہ مجھے چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں، وہ مجھے دھمکیاں دیتی رہتی ہیں لیکن اُنہوں نے ابھی تک ایسا نہیں کیا۔

واضح رہے کہ عمران ہاشمی بہت جلد سیریز ‘شو ٹائم’ میں پروڈیوسر کے کردار میں نظر آئیں گے، اس سیریز کا پریمیئر رواں ماہ 8 مارچ کو ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی, دو سالوں سے ایک ہی ڈائیٹ پلان
Habib Ur Rehman مارچ 6, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع، مقدمات ختم کیے جائیں؛ پی ٹی آئی
Next Article پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع جاری کردیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?