News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے
تازہ ترینکھیل

کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے

Published اگست 11, 2024 Tags: Featured ساودرن بریو نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک ): دی ہنڈریڈ لیگ میں کیرون پولارڈ نے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے مار کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کی ہنڈریڈ لیگ میں لگاتار 5 چھکے لگا کر سرخیوں میں آگئے۔ انہوں نے یہ چھکے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی گیندوں پر لگائے۔

ہنڈریڈ لیگ کے 24 ویں میچ میں پولارڈ کی دھواں دار اننگز کی بدولت ساودرن بریو نے ٹرینٹ راکٹس کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایک موقع پر 78 رنز کے مجموعی اسکور پر ساودرن بریو کی 6 وکٹیں گر چکی تھیں لیکن پولارڈ نے اکیلے ہی ہاری ہوئی بازی جیت لی۔

اس میچ میں ٹرینٹ راکٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 126 رنز بنائے تھے۔ ساودرن بریو نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ساودرن بریو کی جانب سے کیرون پولارڈ نے 23 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 2 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔

راشد خان نے 20 گیندوں پر 40 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ دی ہنڈریڈ لیگ میں ایک اوور پانچ گیندوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ساودرن بریو نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Habib Ur Rehman اگست 11, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 سالہ بچی نے کنگ فو کا عالمی اعزاز حاصل کرکے سب کو حیران کردیا
Next Article جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?