News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کرشمہ کپور نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کو ‘ہارٹ لائن اور بلڈ لائن’ قرار دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ
News Views > انٹرٹینمنٹ > کرشمہ کپور نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کو ‘ہارٹ لائن اور بلڈ لائن’ قرار دیا
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کو ‘ہارٹ لائن اور بلڈ لائن’ قرار دیا

Published جولائی 26, 2023
Share
SHARE
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے میکرز نے ممبئی میں فلم کی خصوصی اسکریننگ کا انعقاد کیا۔

عالیہ بھٹ اپنے شوہر اداکار رنبیر کپور، وکی کوشل اور کترینہ کیف کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئیں، جبکہ جیا بچن اپنے بیٹے ابھیشیک بچن اور بیٹی شویتا بچن کے ساتھ پریمیئر میں شریک ہوئیں۔

تقریب میں رنویر سنگھ نے اپنی فراخدلانہ فطرت سے مداحوں کے دل جیت لیے،مشہور شخصیات کی فہرست میں کرشمہ کپور بھی شامل ہیں، جنہوں نے خصوصی اسکریننگ میں شرکت کی۔

انہوں نے رنویر اور رنبیر کے ساتھ ایک پیاری تصویر شیئر کی اور انہیں اپنا ‘ہارٹ لائن’ اور ‘بلڈ لائن’ قرار دیا۔
View this post on Instagram

A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor)



کچھ عرصہ قبل کرشمہ نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ راکی اور رانی کی پریم کہانی کے خصوصی پریمیئر میں شریک تھیں۔

تصویر میں کرشمہ گلابی کوٹ کے ساتھ سیاہ لباس میں خوبصورت لگ رہی تھیں، دوسری جانب رنویر نے سفید ہوڈی پہنی ہوئی تھی جس پر ‘ٹیم راکی اور رانی’ لکھا ہوا تھا اور رنبیر نے اسی لائن والی کالی ہوڈی کا انتخاب کیا تھا۔ انہوں نے تھیٹر کے اندر تصویر کھینچی۔

اس انمول تصویر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کرینہ کپور خان نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ہمم’ اور اس میں اسٹار، رینبو اور لو ایموجیز شامل کیے گئے ہیں، رنویر نے بہت سارے سرخ دل کے ایموجی چھوڑ دیئے۔

جیسے ہی کرشمہ نے رنویر اور رنبیر کے ساتھ تصویر شیئر کی تو مداحوں نے اس پر رد عمل دینے میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’20ویں میرے پسندیدہ لولو اور راکی’ ایک اور شخص نے تبصرہ کیا کہ کرشمہ باربی، ایک تیسرے مداح نے لکھا کہ "پسندیدہ”، دوسروں کو آگ اور سرخ دل کے ایموجیز گراتے ہوئے دیکھا گیا۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman جولائی 26, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان شوبز انڈسٹری عائزہ خان اور وہاج علی کو نئے ڈرامے میں ایک ساتھ دیکھنے کیلئے مداح بے چین
Next Article پاکستان اور سری لنکا سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?