News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: دبئی سےایک کروڑ روپےکے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > دبئی سےایک کروڑ روپےکے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار
پاکستانتازہ ترین

دبئی سےایک کروڑ روپےکے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار

Published مارچ 6, 2024 Tags: Featured ایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔کسٹمز حکام کے مطابق نظام الدین نامی مسافر دبئی سے امارات ائیر لائن کی پرواز EK 606 سے کراچی پہنچا تھا، مسافر کو شک کی بنیاد پر گرین چینل پر روک کر ان کے سامان کے بارے میں استفسار کیا گیا۔

حکام کا بتانا ہے کہ مسافر نے کسی ممنوعہ اور قابل ادائیگی ڈیوٹی اشیاء کی موجودگی سے انکار کیا، مسافر کے جواب سے غیر مطمئن ہونے پر سامان کی اسکینگ کی گئی تو ان کے سامان میں سونے کے زیورات کی نشاندہی ہوئی جس پر مسافر کے سامان کو کسٹمز کے عملے نے ایگزامینیشن کاؤنٹر پر منتقل کرکے مسافر کی موجودگی میں ان کے سامان کی تفصیلی جانچ پڑتال کی اور ان سے سونے کے زیورات کے بارے میں استفسار کیا تو مسافر اس کا تسسلی بخش جواب نہ دے سکا۔

کسٹمز کے عملے نے برآمد ہونے والے زیورات کو اپنی تحویل میں لے کر ضبط کر لیا۔

زیورات کا مجموعی وزن 49 تولہ اور اس کی کل مالیت ایک کروڑ 10 لاکھ 47 ہزار روپے بنتی ہے، ملزم کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل
Habib Ur Rehman مارچ 6, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل 9؛ پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان کو ہرادیا
Next Article کراچی میں باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?