News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کچے کو سیل کردیا، سندھ پولیس کو جلد جدید اسلحہ مل جائیگا، ڈاکوؤں کاخاتمہ کریں گے: آئی جی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > کچے کو سیل کردیا، سندھ پولیس کو جلد جدید اسلحہ مل جائیگا، ڈاکوؤں کاخاتمہ کریں گے: آئی جی
پاکستانتازہ ترین

کچے کو سیل کردیا، سندھ پولیس کو جلد جدید اسلحہ مل جائیگا، ڈاکوؤں کاخاتمہ کریں گے: آئی جی

Published اپریل 7, 2024 Tags: Featured آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن جلد ہی پولیس کو جدید اسلحہ مل جائے گا کچے کے علاقوں کو سیل کردیا
Share
SHARE

کندھ کوٹ (ویب ڈیسک): انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کچے کے علاقوں کو سیل کردیا اور جلد ہی پولیس کو جدید اسلحہ مل جائے گا۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو غلام نبی میمن نے کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کوجدید اسلحہ خریدنے کا این او سی مل گیا۔انہوں نے کہا کہ قبائلی جھگڑوں کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں، بھرپور طاقت سے جرائم پیشہ افراد اور ڈاکوؤں کاخاتمہ کریں گے جبکہ عوام کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ پولیس نےکچے کے علاقوں کو سیل کیا ہوا ہے جو ہتھیاراُٹھائے گا اُس کے خلاف کارروائی ہوگی، کشمور کے حالات بہترہورہے ہیں اور یقین ہے پولیس اب کچے کےڈاکوؤں کا خاتمہ کرکے رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ صرف 15ماہ میں پولیس نے 529 افرادکوہنی ٹریپنگ سے بچایا ہے۔

پریا کماری کیس کے حوالے سے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کیس پر جے آئی ٹی کام کررہی ہے امید ہے کہ جلد پریا کماری کی بازیابی عمل میں آئے گی۔

دوسری جانب سندھ پولیس نے بتایا کہ کراچی میں گزشتہ ہفتے پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک 32 زخمی ہوئے جبکہ 42 ملزم گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق ڈکیتوں سے 43 اقسام کا اسلحہ برآمد ہوا اور ملزمان سے چھینی اور چوری کی گئی 60 موٹر سائیکلیں اور 4 گاڑیاں بھی برآمد ہوئيں جبکہ شہر بھر میں چھاپوں کے دوران مجموعی طورپر 977 ملزم گرفتار ہوئے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن, جلد ہی پولیس کو جدید اسلحہ مل جائے گا, کچے کے علاقوں کو سیل کردیا
Habib Ur Rehman اپریل 7, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع،7 لاکھ اموات کا امکان
Next Article ٹی ٹی پی اور داعش کے درمیان کوئی فرق نہیں:عالمی برادری سرگرمیوں کو نظر انداز نہ کرے؛ پاکستان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?