News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ، دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ، دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ
تازہ تریندنیا

جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ، دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ

Published اگست 22, 2024 Tags: Featured اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر امریکی صدر جو بائیڈن دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور
Share
SHARE

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق قاہرہ میں جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جو بائیڈن نے قاہرہ مذاکرات کو غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو پر جلد از جلد جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرنے پر زور دیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ناکام دورہ مشرقی وسطیٰ کے بعد کیا جس میں وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے کوئی بڑی پیشرفت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

گزشتہ کئی ماہ سے غزہ جنگ بندی کی کوششوں میں مصروف قطر، مصر اور امریکا کے ثالث کاروں نے آنے والے دنوں میں دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نے قاہرہ میں مستقبل میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بھی گفتگو کی تاکہ جنگ بندی ڈیل میں حائل رکاؤٹوں کو جلد از جلد دور کر کے سیز فائز اور قیدیوں کی رہائی کے معاملات طے کیے جائیں۔

رائٹرز کے مطابق جو بائیڈن اور نیتن یاہو نے ایران، حزب اللہ، حماس اور حوثیوں کے اقدامات کے خلاف اسرائیل کے لیے امریکی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے مستقبل میں امریکی فوج کی تعیناتی پر بھی گفتگو کی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر, امریکی صدر جو بائیڈن, دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ, یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور
Habib Ur Rehman اگست 22, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل
Next Article ویرات کوہلی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں؟ مکیش چھابڑا کا ردعمل آگیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?