News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی
تازہ تریندنیا

جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی

Published مئی 31, 2024 Tags: Featured ان تمام تر خدشات کے باوجود کہ اس طرح کے عمل سے روس یوکرین تنازع مزید شدت ایک اور امریکی عہدیدار سے جب اس متعلق پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا امریکا نے یوکرین کو کبھی نہیں کہا کہ وہ حملے کے خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں نے روس نے اپنی سرحد سے قریب یوکرین کے علاقے خارکیف کی جانب پیشقدمی کی ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے فراہم کیے گئے ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا ان کی ٹیم کو ہدایت کی گئی ہے کہ یوکرین کو یقین دہانی کرائیں کہ وہ یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج پر جوابی حملوں کے لیے امریکا کی جانب سے دیا گیا اسلحہ استعمال کر سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں نے روس نے اپنی سرحد سے قریب یوکرین کے علاقے خارکیف کی جانب پیشقدمی کی ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فورسز کی جانب سے خارکیف کے نواحی علاقے میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور

اس حوالے سے امریکی حکام نے برطانوی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ روس کے خلاف دور تک مار کرنے والے میزائل یا آرمی ٹیکٹیکل میزائل سسٹم پر پابندی سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

ایک اور امریکی عہدیدار سے جب اس متعلق پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا امریکا نے یوکرین کو کبھی نہیں کہا کہ وہ حملے کے لیے آنے والا روس کا جنگی طیارہ روسی سرزمین نہیں گرا سکتا۔

اس حوالے سے وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

اس سے قبل برطانیہ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ ان پابندیوں کو نرم کرے گا جن کے تحت یوکرین مغربی ممالک کی جانب سے فراہم کیے گئے ہتھیار روس کے خلاف استعمال کر سکتے ہیں۔

ان تمام تر خدشات کے باوجود کہ اس طرح کے عمل سے روس یوکرین تنازع مزید شدت اختیار کر جائے گا، کئی یورپی رہنما چاہتے ہیں کہ یوکرین پر ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کی جائے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ان تمام تر خدشات کے باوجود کہ اس طرح کے عمل سے روس یوکرین تنازع مزید شدت, ایک اور امریکی عہدیدار سے جب اس متعلق پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا امریکا نے یوکرین کو کبھی نہیں کہا کہ وہ حملے کے, خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں نے روس نے اپنی سرحد سے قریب یوکرین کے علاقے خارکیف کی جانب پیشقدمی کی ہے۔
Habib Ur Rehman مئی 31, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیدنگ سے شہری پریشان
Next Article کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں، خواجہ آصف کا مشورہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?