News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ملیر میں جشن عید میلاد النبیؐ کی پروقار تقریب، عقیدت کے پھول نچھاور
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
ملیر
News Views > پاکستان > ملیر میں جشن عید میلاد النبیؐ کی پروقار تقریب، عقیدت کے پھول نچھاور
پاکستان

ملیر میں جشن عید میلاد النبیؐ کی پروقار تقریب، عقیدت کے پھول نچھاور

Published اکتوبر 4, 2023 Tags: Featured تقریب کا انعقاد
Share
SHARE
ملیر: کراچی میں حضرت محمد مصطفیٰ صلوآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

گوہر گرین سٹی کے علاقے میں ابوالفضل عباس تنظیم کی جانب سے سید آل رضا شاہ، سید توقیر، محمد علی اور عمران شاہ کی قیادت میں عقیدت سے بھرپور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معصوم بچوں سمیت علاقہ مکینوں نے شرکت کی اور سرکار دو عالم محمد مصطفیٰ صہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔

تقریب کے دوران نعت خوانوں نے عقیدت کے پھول نچھاور کر کے ماحول کو معطر کردیا، جبکہ پنڈال میں سبحان اللہ کی صدائیں گونجتی رہیں۔

تقریب کے آخر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید آل رضا شاہ اور دیگر نے کہا کہ یوم ولادت مصطفیٰ صلوسلم عل اور ولادت امام جعفر صادق علیہ السلام کا دن منانے سے دل کو سکون اور روح کو راحت میسر ہوتی ہے، کیونکہ اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے خاندان سے محبت کے بغیر مکمل ایمان قائم نہیں ہو سکتا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, تقریب کا انعقاد
Habib Ur Rehman اکتوبر 4, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکہ امریکہ نے واشنگٹن ڈی سی میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے دوری اختیار کرلی
Next Article امریکی حکومت کوس میس: ڈش نیٹ ورک پر پہلی بار ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?