News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان اور سعودی عرب نے آئی ٹی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان اور سعودی عرب
News Views > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستان اور سعودی عرب نے آئی ٹی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان اور سعودی عرب نے آئی ٹی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے

Published اکتوبر 2, 2023 Tags: Featured ایم او یو پر دستخط
Share
SHARE
پاکستان اور سعودی عرب نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں مل کر کام کرنے کے لئے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

معاہدے پر پاکستان کے نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف اور ان کے سعودی ہم منصب عبداللہ الصواحہ نے دستخط کیے۔

اس کا مقصد پاکستانی کمپنیوں کو سعودی عرب میں کام کرنے میں سہولت فراہم کرنا، سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی افرادی قوت فراہم کرنا، سعودی فرموں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کو فروغ دینا اور اعلی سعودی ٹیک انکیوبیٹرز کے ساتھ اسٹارٹ اپ ایکسچینج پروگرام قائم کرنا ہے۔

ایم او یو میں ڈیجیٹل معیشت کے لئے دوطرفہ عزم بھی شامل ہے، فریقین نے حکومتی سطح کے علاوہ نجی شعبے کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

Pakistan has signed an MoU with the Ministry of Communication & IT in Saudia. This will facilitate Pakistani companies to work in KSA, provide trained IT manpower to Saudi companies, promote joint ventures with Saudi companies and establish a startup exchange program with the top… pic.twitter.com/LrWzNbSH6A

— Umar Saif (@umarsaif) October 1, 2023


پاکستان کے عبوری وزیر آئی ٹی عمر سیف نے بھی اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سعودی وزیر سرمایہ کاری عزت مآب خالد الفالح سے ملاقات کی ہے، جنہوں نے وزارت سرمایہ کاری کو ہدایت کی ہے کہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو سعودی عرب میں رجسٹرڈ ہونے اور مملکت میں کام کرنے کے لئے لائسنس (سی آر) دینے کے لئے ایک خصوصی ڈیسک قائم کیا جائے۔

Incredibly productive meeting with the Saudi Minister of Investment (MISA). Cannot thank the Minister H.E. Khalid al-Falih enough for his warmth and support. He has instructed MISA to establish a special desk for Pakistani IT companies to get registered in KSA and to grant… pic.twitter.com/AzuTxzmnvq

— Umar Saif (@umarsaif) October 1, 2023


یہ ڈیسک سعودی عرب کے سرکاری اور نجی شعبے میں کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کے ساتھ بھی کام کرے گا۔

سیف نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں تاکہ پاکستانی اسٹارٹ اپس کے لئے وی سی فنڈ آف فنڈز میں شرکت کے امکانات کا جائزہ لیا جاسکے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایم او یو پر دستخط
Habib Ur Rehman اکتوبر 2, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چینگ ای 6 چاند مشن چین کا چاند مشن پاکستانی سیٹلائٹ لے کر جائے گا
Next Article آپ پاکستان لنگر میں کھانے کی بجائے سگریٹ تقسیم کرنے والا پاکستانی شخص وائرل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?