News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
تازہ ترینکھیل

پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

Published مارچ 17, 2024 Tags: Featured اسلام آباد یونائیٹڈ نے 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 پشاور زلمی کاا 186 رنز کا ہدف
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 186 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 73 اور محمد حارث نے 40 رنز کی اننگز کھیلیں۔ان کے علاوہ بابراعظم 25 ، ٹام کھولر کیڈمور 18 اور رومین پاول 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے نسیم شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کا آغاز مایوس کن رہا اور ابتدائی تین وکٹیں 21 رنز پر گرچکی تھیں اور الیکس ہیلز ایک، آغا سلمان 5 اور شاداب خان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔مارٹن گپٹل 34 اور اعظم خان نے 22 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس کے بعد عماد وسیم اور حیدر علی نے ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلیں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز کا ہدف حاصل کرلیا اور زلمی کو شکست دیکر رواں سیزن کے فائنل میں جگہ بنائی۔

عماد وسیم نے 59 اور حیدر علی نے 29 گیندوں پر52 رنز کی ناقابل شکست جارحانہ اننگز کھیلی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی میں سے جو میچ جو جیتےگا اس کا سامنا فائنل میں ملتان سلطانز سے ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسلام آباد یونائیٹڈ نے 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل, ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9, پشاور زلمی کاا 186 رنز کا ہدف
Habib Ur Rehman مارچ 17, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید
Next Article پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?