News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان بھکاری نہیں بلکہ آئی ایم ایف کا رکن ہے، اسحاق ڈار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
اسحاق ڈار
News Views > تازہ ترین > پاکستان بھکاری نہیں بلکہ آئی ایم ایف کا رکن ہے، اسحاق ڈار
تازہ ترینکاروبار

پاکستان بھکاری نہیں بلکہ آئی ایم ایف کا رکن ہے، اسحاق ڈار

Published اپریل 8, 2023 Tags: Featured اسحاق ڈار
Share
SHARE
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر اپنا دورہ امریکا ملتوی کیا ہے۔

واشنگٹن میں قائم آئی ایم ایف کی مخالفت کی وجہ سے اپنا دورہ ملتوی کرنے کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان بھکاری نہیں بلکہ آئی ایم ایف کا رکن ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آئی ایم ایف مجھے موسم بہار کے اجلاسوں میں شرکت سے نہیں روک سکتا۔

توقع ہے کہ اسحاق ڈار واشنگٹن میں 10 سے 16 اپریل تک ہونے والے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔

دریں اثنا وہ آئی ایم ایف انتظامیہ سے بھی ملاقات کریں گے، تاکہ 6.5 ارب ڈالر کے پروگرام کی بحالی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے بات چیت کی جا سکے۔

اسلام آباد جنوری کے آخر سے آئی ایم ایف کے ساتھ 2019 میں طے پانے والے 6.5 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج میں سے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔

فنڈنگ کو کھولنے کے لئے، حکومت نے سبسڈی میں کٹوتی کی ہے، ایکسچینج ریٹ پر مصنوعی حد ختم کردی ہے، ٹیکسوں میں اضافہ کیا ہے اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے.

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسحاق ڈار
Habib Ur Rehman اپریل 8, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پیر کو مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ
Next Article بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) کی مخالفت، پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مطالبہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?