News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارت کے مشہور غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کرگئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > بھارت کے مشہور غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے مشہور غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کرگئے

Published فروری 26, 2024 Tags: Featured پنکج ادھاس طویل عرصے سےعلیل تھے کینسر کی تشخیص ہوئی مشہور غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے مشہور غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق 72 سال کے پنکج ادھاس طویل عرصے سےعلیل تھے اور کچھ ماہ قبل ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پنکج ادھاس کا آج صبح ممبئی کے اسپتال میں انتقال ہوا اور ان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔

پنکج ادھاس 17 مئی 1951 کو بھارتی گجرات میں پیداہوئے تھے، انہوں نے غزل گائیکی کا سفر آہٹ کے نام سے البم سے شروع کیا تھا۔

پنکج نے کئی بالی وڈ فلموں کیلئے گیت بھی گائے تھے اور ان کی مشہور غزلوں میں ’چاندنی رات میں‘، ’نا کجرے کی دھار‘، ’اور آہستہ کیجیے باتیں‘، ’ایک طرف اس کا گھر‘، ’تھوڑی تھوڑی پیا کرو‘ اور ’چٹھی آئی ہے‘ شامل ہیں جو ہمیشہ ان کے پرستاروں کو یاد رہیں گی۔

پنکج کو میوزک انڈسٹری کیلئے گراں قدر خدمات پر 2006 میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا تھا جبکہ انہوں نے کئی فلمیں ایوارڈز بھی حاصل کیے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پنکج ادھاس طویل عرصے سےعلیل تھے, کینسر کی تشخیص ہوئی, مشہور غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال
Habib Ur Rehman فروری 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنون اور جہالت کی انتہا: لاہورمیں عربی حروف لکھے لباس پہننے پرتوہین مذہب کا الزام، پولیس نے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچالیا، خاتون نے ناکردہ گناہ کی معافی مانگ لی
Next Article پی ایس ایل 9؛ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?