News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
بھارتی سپریم کورٹ
News Views > تازہ ترین > بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا
تازہ تریندنیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا

Published جولائی 4, 2023 Tags: Featured مقبوضہ جموں و کشمیر
Share
SHARE
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس دھننجے یشونت چندرچوڑ کی سربراہی میں جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بنچ 11 جولائی کو معاملے کی سماعت کرے گی۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019 کو آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے لیے صدارتی حکم نامے جاری کیے تھے، جب متنازع ہمالیائی وادی میں کشیدگی میں اضافہ ہوا تھا اور خطے میں غیر معمولی تعداد میں بھارتی فوجی تعینات تھے۔

اس سے قبل اس وقت کے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے راجیہ سبھا میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی قرارداد پیش کی تھی، جس نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی اور ریاست کو مقننہ کے ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا دیا تھا۔

نئی دہلی کے اس اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کے اس وقت کے وزیر اعظم نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے اقدام کو غیر قانونی اور علاقائی امن و سلامتی کو تباہ کرنے والا قرار دیا تھا۔

اس اقدام سے ملک کے باقی حصوں کے لوگوں کو متنازعہ علاقے میں جائیداد حاصل کرنے اور وہاں مستقل طور پر آباد ہونے کا حق مل گیا جو کشمیریوں کے لئے قابل قبول نہیں تھا اور بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بھارتی آئین کی صریح خلاف ورزی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بھارتی حکومت کے اگست 2019 کے فیصلے کے آئینی جواز پر سوال اٹھاتے ہوئے 20 سے زائد درخواستیں دائر کی گئیں، یہ درخواستیں شاہ فیصل اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی تھیں۔

درخواست گزاروں نے دعویٰ کیا کہ فیصلہ کرتے وقت آئینی دفعات کی خلاف ورزی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کا معاملہ سپریم کورٹ میں دو سال سے زیر التوا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق مارچ 2020 میں پانچ رکنی بنچ کی جانب سے درخواستوں کو لارجر بنچ کو بھیجنے سے انکار کے بعد یہ کیس سامنے نہیں آیا تھا۔

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ٹوئٹر پر کہا، آخر کار بنچ تشکیل دی گئی ہے، مجھے امید ہے کہ اب سماعت شروع ہو جائے گی۔

Finally the bench is constituted. I look forward to the hearings beginning in right earnest now. #article370 #jammuandkashmir #SupremeCourtofIndia https://t.co/q3gT4n343T

— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) July 3, 2023


جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (جے کے پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ کشمیر میں لوگوں کو انصاف ملے گا۔

Welcome Hon’ble SC’s decision to finally hear petitions pending since 2019 challenging the illegal abrogation of Article 370. I hope justice is upheld & delivered for the people of J&K. The SC ruling on Article 370 maintained that the provision can be abrogated only on the… https://t.co/L0hgA6TkfY

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) July 3, 2023


انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا، آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اس دفعہ کو صرف جموں و کشمیر کی دستور ساز اسمبلی کی سفارش پر ہی منسوخ کیا جا سکتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, مقبوضہ جموں و کشمیر
Habib Ur Rehman جولائی 4, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹویٹر ٹوئٹر نے ٹویٹ ڈیک کو اپ گریڈ کر دیا، 30 دن بعد تصدیق کی ضرورت
Next Article ریکھا کا شمار ریکھا اپنی سرپرست کس کو مانتی ہیں؟ لیجنڈری اداکارہ نے بتادیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?