News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارت: 19 سال سے مردہ قرار دیے جانے والا شہری ’زندہ‘ ہوگیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > بھارت: 19 سال سے مردہ قرار دیے جانے والا شہری ’زندہ‘ ہوگیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

بھارت: 19 سال سے مردہ قرار دیے جانے والا شہری ’زندہ‘ ہوگیا

Published نومبر 13, 2023 Tags: Featured لال بہاری کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے
Share
SHARE

وارانسی (ویب ڈیسک): 19 سال تک بھارت کے ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیے جانے والے لال بہاری مرتک نے اب اپنی زندہ حیثیت کو دوبارہ حاصل کرلیا ہے تاہم اب انہیں حقیقت میں اپنی زندگی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لال بہاری کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے کیونکہ وہ اپنی طرح ان افراد جنہیں ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیا گیا ہے، زندہ حیثیت دلانے میں مدد کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنی جان کا خطرہ بتاتے ہوئے AK-47 رائفل کے لائسنس کا بھی مطالبہ کیا ہے جو کہ کسی شہری کیلئے اے اکے 47 رکھنا غیرقانونی ہے۔

لال بہاری کو اپنی ’موت‘ کا اس وقت معلوم ہوا جب انہوں نے بینک لون کے لیے درخواست دی اور انہیں ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیا ہوا تھا۔ دراصل ان کے چچا نے ایک اہلکار کو رشوت دے کر اسے مردہ درج کرایا اور لال بہاری کی زمین اپنے نام کرلی۔

لال بہاری نے بتایا کہ میں چیف سکریٹری سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے AK-47 رائفل کا لائسنس حاصل کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ مجھے اپنے لیے اور ان لوگوں کے لیے اپنی جدوجہد کی وجہ سے جان کو خطرہ ہے جو زندہ ہیں لیکن سرکاری ریکارڈ میں مر چکے ہیں۔

“واضح رہے کہ لال بہاری مرتک 1994 سے لے کر 1975 تک ریونیو ریکارڈ میں ‘مردہ’ رہے۔ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے 19 سال تک بیوروکریسی سے لڑتے رہے۔ اپنے آپ کو زندی ثابت کرنے کیلئے انہوں نے الیکشن بھی لڑا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, لال بہاری کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے
Habib Ur Rehman نومبر 13, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی خلائی اسٹیشن کی مرمت کے دوران ٹول بیگ گرگیا، زمین کے گرد گھوم رہا ہے
Next Article PTI کی نقل کرکے الیکشن لڑنیوالوں کو عوام 8 فروری کو جواب دیںگے؛ بلاول بھٹو

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?