News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بھارت نے کینیڈا کو 41 سفارتکار واپس بلانے کا حکم دے دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
بهارت اور کینیڈا
News Views > دنیا > بھارت نے کینیڈا کو 41 سفارتکار واپس بلانے کا حکم دے دیا
دنیا

بھارت نے کینیڈا کو 41 سفارتکار واپس بلانے کا حکم دے دیا

Published اکتوبر 3, 2023 Tags: Featured بھارت کا حکم
Share
SHARE
بهارت اور کینیڈا کے درمیان بگڑتے ہوئے سفارتی تعلقات کے درمیان نئی دہلی نے اوٹاوا سے کہا ہے کہ وہ 10 اکتوبر تک 41 سفارت کاروں کو واپس بھیج دے۔

امریکہ کے دونوں اتحادیوں کے درمیان تعلقات کینیڈا کے اس شبہ کی وجہ سے شدید کشیدہ ہو گئے ہیں کہ جون میں کینیڈا میں ایک سکھ رہنما اور کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی حکومت کے ایجنٹوں کا کردار تھا۔

بھارت نے ان الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

فنانشل ٹائمز نے بھارتی مطالبے سے واقف افراد کے حوالے سے لکھا ہے کہ نئی دہلی نے ان سفارتکاروں کی سفارتی استثنیٰ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے جنہیں 10 اکتوبر کے بعد بھی ملک چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔

اخبار کے مطابق بھارت میں کینیڈا کے 62 سفارتکار ہیں اور نئی دہلی نے کہا تھا کہ ان کی تعداد میں 41 کی کمی کی جانی چاہیے۔

ہندوستانی اور کینیڈین وزارت خارجہ نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا۔

اس سے قبل بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جئے شنکر نے کہا تھا کہ کینیڈا میں بھارتی سفارتکاروں کے خلاف ‘تشدد کا ماحول’ اور ‘دھمکانے کا ماحول’ ہے، جہاں سکھ علیحدگی پسند گروہوں کی موجودگی نے نئی دہلی کو مایوس کیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بھارت کا حکم
Habib Ur Rehman اکتوبر 3, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران حکومت حکومت کا مہنگے ایل این جی کو گھریلو شعبے میں منتقل کرنے پر غور
Next Article ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل نوید اشرف نئے نیول چیف مقرر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?