News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: فلم’ خون بھری مانگ ‘میں ریکھا کےساتھ ہیرو لیا گیا لیکن سلمیٰ آغا نے فلم نہیں کرنے دی: جاوید شیخ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > فلم’ خون بھری مانگ ‘میں ریکھا کےساتھ ہیرو لیا گیا لیکن سلمیٰ آغا نے فلم نہیں کرنے دی: جاوید شیخ
انٹرٹینمنٹ

فلم’ خون بھری مانگ ‘میں ریکھا کےساتھ ہیرو لیا گیا لیکن سلمیٰ آغا نے فلم نہیں کرنے دی: جاوید شیخ

Published مئی 24, 2024 Tags: Featured پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیرئیر میں کافی نقصان اٹھانا پڑا سلمیٰ آغاسے میری کوئی اولاد نہیں ہے فلم’ خون بھری مانگ ‘ مجھے ہیرو اور ریکھا کو ہیروئن منتخب کیا گیا
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ انہیں سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیرئیر میں کافی نقصان اٹھانا پڑا۔جاوید شیخ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے مہمان بنے جس دوران انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر سمیت اپنی ناکام شادیوں پر بھی بات کی۔جاوید شیخ نے بتایا کہ طلاق کے بعد میں نے سلمیٰ آغا سے شادی کی تھی جو کہ 3 سال چل سکی، اس 3 سالہ شادی کے کئی واقعات ہیں جن کو بتانے کیلئے ایک لمبا وقت درکار ہے۔

سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیرئیر میں اٹھائے گئے نقصانات پر بات کرتے ہوئے جاوید شیخ نے کہا کہ شادی کے بعد سلمیٰ آغا کے ساتھ بھارت جاتا رہا ہوں اس دوران مجھے جو بھی فلمز آفر ہوئیں میں سلمیٰ آغا کو بتاتا رہتا تھا، فلم ’بنکاک کے چور‘ کیلئے مجھے منتخب کیا گیا اس وقت فلم کی ٹیم بنکاک پہنچ چکی تھی اور مجھے بھی آئندہ 10 سے 15روز مں دنوں وہاں پہنچنا تھا لیکن سلمیٰ آغا نے مجھے فلم کی برائیاں کرتے ہوئے منع کردیا میرے بعد مجبوراً اظہارقاضی کو کاسٹ کیا گیا۔

جاوید شیخ کے مطابق اس کے بعد میں بھارت میں فلم’ خون بھری مانگ ‘ کررہا تھا جس کیلئے مجھے ہیرو اور ریکھا کو ہیروئن منتخب بھی کرلیا گیا تھا لیکن سلمیٰ نے مجھے یہاں بھی زبردستی روک کر فلم سے نکلوایا دیا اس کے بعد اس فلم کیلئے میری جگہ کبیر بیدی کو کاسٹ کیا گیا۔

سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی لالچ نہیں کی کیوں کہ اگر مجھ میں لالچ ہوتی تو میں یہ فلم کرکے سلمیٰ آغا کو پہلے طلاق دے چکا ہوتا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اپنے ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے سلمیٰ آغا سے شادی سے متعلق بتایا تھا کہ میں فلم ’ہم اور تم ‘کررہا تھا تو میرے ساتھ سلمیٰ آغا بھی تھیں اس دوران انہوں نے مجھے خاصا سپورٹ کیا اور اس کے بعد خود مجھے شادی کی آفر کی لیکن یہ شادی بھی میری 3 سال چل سکی، سلمیٰ آغاسے میری کوئی اولاد نہیں ہے، سلمیٰ آغا سے علیحدگی کے بعد میں نے پھر شادی نہیں کی اس کے بعد یہ سوچ کر شادی نہیں کی کہ لوگ میرے متعلق یہ رائے نہ قائم کرلیں کہ میں شادی ہی کرتا رہتا ہوں‘۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ, سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیرئیر میں کافی نقصان اٹھانا پڑا, سلمیٰ آغاسے میری کوئی اولاد نہیں ہے, فلم’ خون بھری مانگ ‘, مجھے ہیرو اور ریکھا کو ہیروئن منتخب کیا گیا
Habib Ur Rehman مئی 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے
Next Article کے الیکٹرک کی نیپرا میں‌درخواست:کراچی کیلیے بجلی 10.69 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?