News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: 2023 :ایپل دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی قرار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > کاروبار > 2023 :ایپل دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی قرار
کاروبار

2023 :ایپل دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی قرار

Published جنوری 17, 2024 Tags: Featured اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنیوں آئی ڈی سی اور کینالیز ایپل سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): تاریخ میں پہلی بار ایپل کسی ایک سال میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی ہے۔اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنیوں آئی ڈی سی اور کینالیز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی ڈی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 میں ایپل نے 23 کروڑ 46 لاکھ سے زائد آئی فونز فروخت کیے۔

اس کے مقابلے میں سام سنگ نے 22 کروڑ 66 لاکھ جبکہ شیاؤمی نے 14 کروڑ 59 لاکھ اسمارٹ فونزدنیا بھر میں فروخت کیے۔

2010 سے مسلسل ہر سال دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے کا اعزاز سام سنگ کے پاس جا رہا تھا اور 13 سال بعد اسے اپنی پوزیشن سے محروم ہونا پڑا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے ایپل نے کبھی یہ اعزاز اپنے نام نہیں کیا تھا۔

حیران کن بات یہ ہے کہ 2023 میں ایپل کے سستے آئی فونز کی بجائے مہنگے فونز زیادہ فروخت ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں معاشی بحران، مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال کے نتیجے میں دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مجموعی طور پر 2023 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 2022 کے مقابلے میں 3.2 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

البتہ 2024 میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں بہتری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنیوں آئی ڈی سی اور کینالیز, ایپل سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت
Habib Ur Rehman جنوری 17, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں ایران کا ڈرون حملہ، چین کی پاکستان کوتحمل سے کام لینے کی اپیل
Next Article پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?