News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پی سی بی
News Views > کھیل > آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا
کھیل

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا

Published اگست 24, 2023 Tags: Featured ورلڈ کپ وارم اپ میچز
Share
SHARE
رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل وارم اپ میچز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

10 ٹیمیں 5 اکتوبر کو ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہفتے کے دوران 50 اوورز کے دو باضابطہ مقابلے کھیلیں گی، جس کے میچز بھارت کے تین مختلف شہروں میں ہوں گے۔

یہ میچ جمعہ 29 ستمبر اور منگل 3 اکتوبر کے درمیان گوہاٹی، حیدرآباد اور ترواننت پورم میں ہوں گے اور ٹیموں کو ورلڈ کپ کے دوران متوقع حالات سے ہم آہنگ ہونے کا بہترین موقع فراہم کریں گے۔

بنگلہ دیش اور سری لنکا بارساپارہ کرکٹ اسٹیڈیم گوہاٹی، جنوبی افریقہ اور افغانستان گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم ترواننت پورم میں آمنے سامنے ہوں گے۔

نیوزی لینڈ اور پاکستان راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد جبکہ میزبان بھارت اور انگلینڈ برساپاڑہ کرکٹ اسٹیڈیم گوہاٹی میں مدمقابل ہوں گے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ورلڈ کپ وارم اپ میچز
Habib Ur Rehman اگست 24, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ڈریپ نے 25 ادویات کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Next Article آئی سی سی ون ڈے رینکنگ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں امام الحق تیسرے، رؤف بہترین ریٹنگ حاصل کرنے میں کامیاب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?