News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سارہ علی خان نے ابراہیم علی خان کی پہلی فلم کی تفصیلات شیئر کردیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
بالی ووڈ
News Views > انٹرٹینمنٹ > سارہ علی خان نے ابراہیم علی خان کی پہلی فلم کی تفصیلات شیئر کردیں
انٹرٹینمنٹ

سارہ علی خان نے ابراہیم علی خان کی پہلی فلم کی تفصیلات شیئر کردیں

Published مئی 21, 2023
Share
SHARE
بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان نے بھی اداکار کے طور پر ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جس کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ ابھی کل ہی سارہ علی خان نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا، اب انہوں نے اپنے بھائی ابراہیم علی خان کے بارے میں تفصیلات شیئر کی ہیں جو اپنی پہلی فلم مکمل کر رہے ہے۔

ایک انٹرٹینمنٹ پورٹل پر تفصیلات بتاتے ہوئے سارہ علی خان نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم دونوں جذباتی انسان ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ جب میں ابراہیم کو گھر آتے ہوئے دیکھتی ہوں تو میں انہیں سب سے زیادہ دیکھتی ہوں۔

سارہ نے مزید کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے بطور اداکار اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے، جس پر مجھے یقین نہیں آ رہا۔

سارہ اور ابراہیم انتہائی قریب ہیں اور اداکارہ اکثر اپنی چھٹیوں سے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سارہ پہلے ہی اپنی اداکاری کی مہارت سے ناظرین کو متاثر کر رہی ہیں، مداح ابراہیم کو بھی دیکھنے کے لئے پرجوش ہیں۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman مئی 21, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان سلمان خان کے خاندان کا سمندر کنارے 19 منزلہ ہوٹل بنانے کا منصوبہ
Next Article کانز فلم فیسٹیول ڈیانا پینٹی کا کانز روپ ایشوریا رائے اور سارہ علی خان سے بہتر قرار

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?