News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

Published مئی 21, 2024 Tags: Featured سلمان خان کی بھانجی علیزے اگنی ہوتری نے گزشتہ سال فلم فراری سے علیزے اگنی ہوتری سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنے ماموں سلمان خان پر کتاب لکھیں گی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): دبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کو خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے دبئی میں اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کے ساتھ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علیزے کو خود سے متعلق کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا۔

علیزے اگنی ہوتری سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنے ماموں سلمان خان پر کتاب لکھیں گی؟ علیزے کے جواب دینے سے قبل سلمان خان بول پڑے کے علیزے کو خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا۔

علیزے کا کہنا تھا کہ سلمان خان پر کتاب لکھی تو اس جیسی کوئی دوسری کتاب نہیں ہوگی۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ جتنا علیزے میرے بارے میں جانتی ہے میں نہیں چاہتا کہ یہ کتاب لکھے اور وہ بیسٹ سیلر نہ بننے۔ سلمان خان کے جواب سے تقریب کے شرکا نے لطف اٹھایا۔

سلمان خان کی بھانجی علیزے اگنی ہوتری نے گزشتہ سال فلم فراری سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کیا تھا جبکہ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے فلم سکندر پر کام کررہے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سلمان خان کی بھانجی علیزے اگنی ہوتری نے گزشتہ سال فلم فراری سے, علیزے اگنی ہوتری سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اپنے ماموں سلمان خان پر کتاب لکھیں گی
Habib Ur Rehman مئی 21, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ابراہیم رئیسی کی وفات سے پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا: وزیراعظم
Next Article فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?