News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا؛ شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا؛ شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
پاکستانتازہ ترین

پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا؛ شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

Published مئی 8, 2024 Tags: Featured پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا عمر ایوب اور شبلی فراز ملاقاتوں میں رکاوٹ ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت کا کہنا تھا ملاقاتوں میں رکاوٹ جیل حکام ڈال سکتے ہیں یا جو اوپر ہوتے ہیں وہ بھی رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آیا تھا نہیں ملنے دیا گیا، آج بھی میری ملاقات نہیں کرائی، میرا بانی پی ٹی آئی سےملنا ضروری تھا لیکن عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، شبلی فرازکے مطابق ن لیگ نےکہا کہ شیر افضل مروت کا نام دیا گیا جوہمیں قبول نہیں۔

انہوں نے مزید کہا مجھےعہدوں کی کوئی لالچ نہیں، پی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، بانی پی ٹی آئی کے لیے کبھی مشکلات پیدا نہیں کروں گا، بانی پی ٹی آئی کوآگاہ کیا تھا کہ 8 فروری سے مجھے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، مجھے بےتوقیری قبول نہیں، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے پولیٹیکل کمیٹی کا ممبر بنایا تھا، پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا۔

ان کا کہنا تھا میں تو الیکشن بھی لڑنا نہیں چاہتا تھا، بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر الیکشن لڑا، میں بانی پی ٹی آئی کے لیے نکلا تھا، آزادی کیلیے نکلا تھا، میں جس ایجنڈے کے لیے نکلا تھا وہ ایجنڈا آج ختم ہو گیا، یہ لوگ آئیں اور قیادت کریں میں ان کی پیروی کروں گا، یہ اپنے بیان دے دیں پھر میں ان کا کچھا چٹھا کھولوں گا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستان تحریک انصاف کے رہنما, پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا, عمر ایوب اور شبلی فراز, ملاقاتوں میں رکاوٹ, ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت
Habib Ur Rehman مئی 8, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بسمہ معروف سمیت پاکستانی خواتین کرکٹرز کےایکسیڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
Next Article پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?