News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری

Published جون 5, 2024 Tags: Featured بہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ روز تین چار گھنٹے سینئر اداکار نے کہا کہ شہروز اور سائرہ کے دماغ آپس میں نہیں ملے اس واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، دونوں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی سابقہ بہو اداکارہ سائرہ یوسف کو دوسری شادی کا مشورہ دیا ہے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی سائرہ کو اپنے آپ سے الگ نہیں سمجھا، سائرہ کے والد بیمار ہیں اور بستر پر ہیں اور سائرہ اپنی پوری فیملی کو دیکھتی ہے یہ اس میں خاصیت ہے۔

سینئر اداکار نے کہا کہ شہروز اور سائرہ کے دماغ آپس میں نہیں ملے اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے، نہ ہی میں کچھ کرسکتا ہوں اور سائرہ ، شہروز کی بیٹی نوریح ہماری اولاد ہے، ہمارا خون ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سائرہ کو نہیں چھوڑ سکتے، باخدا میں تو اب بھی اسے کہتا ہوں کہ بیٹا سیٹل ڈاؤن ہوجاؤ جیسے شہروز ہوگیا، اپنی زندگی گزارو اور میں باپ بن کے تمہارے ساتھ کھڑا ہوں۔

بہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ روز تین چار گھنٹے سائرہ کے پاس رہتی ہے اور اس کا کریڈٹ مجھ سمیت میری اہلیہ سفینہ، صدف، شہروز اور سائرہ کو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، دونوں کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، دونوں کی ایک بیٹی نوریح ہے۔

بعدازاں 2020 میں شہروز سبزواری نے اداکارہ و ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تھی جن کے ہاں بیٹی زہرہ کی پیدائش ہوئی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ روز تین چار گھنٹے, سینئر اداکار نے کہا کہ شہروز اور سائرہ کے دماغ آپس میں نہیں ملے اس, واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، دونوں
Habib Ur Rehman جون 5, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا
Next Article عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?