News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خواتین کونسلرز کا اتحاد بنانے پر اتفاق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
Hyd workshop
News Views > پاکستان > حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خواتین کونسلرز کا اتحاد بنانے پر اتفاق
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خواتین کونسلرز کا اتحاد بنانے پر اتفاق

Published اگست 23, 2023
Share
SHARE
حیدرآباد : مسائل سے دوچار حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خواتین کونسلوں نے اتحاد بنانے پر اتفاق کرلیا۔

سماجی تنظیم کی جانب سے "مقامی حکومت میں خواتین کو بااختیار بنانے” کے موضوع کے تحت دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خواتین کونسلرز اور ممبران نے شرکت کی۔

اس موقع پر گورنمنٹ ریسورس سینٹر پنجاب کے ٹرینر زاہد سلام نے کہا کہ حیدرآباد میں خواتین کونسلرز کے مالی مسائل ہیں اور خواتین کونسلرز کے ساتھ مرد کونسلرز کا رویہ بھی درست نہیں، سماجی تنظیم کی جانب سے خواتین کونسلرز کو تربیت دی جارہی ہے کہ وہ کس طرح مقامی نظام میں خود کو بااختیار بنا سکتے ہیں، کیونکہ خواتین کونسلرز بلدیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں جو اپنے اپنے علاقوں میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں لیکن بدقسمتی سے خواتین ممبران کو فنڈز میں نظر انداز کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے انہیں اہل علاقہ کا دبائو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

اس موقع پر خواتین کونسلرز کا کہنا تھا کہ خواتین کونسلرز کا پہلا مسئلہ ٹرانسپورٹ کا ہے، خصوصاً نکاسی آب، پینے کے پانی، صفائی کے مسائل لوگ ہمارے پاس لاتے ہیں لیکن وسائل اور اختیارات کی کمی کے باعث ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم عوام کے دفتر میں جو مسائل اٹھاتے ہیں ان کو چیئرمین کا استحقاق کہا جاتا ہے کہ وہ ہی کچھ کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کونسلرز نے اپنے حقوق اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے اتحاد بنانے پر اتفاق کیا ہے جس کے ذریعے کمیٹیاں بنائی جائیں گی جو خواتین کونسلرز کی فنڈنگ ​​سمیت دیگر مسائل پر کام کریں گی۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی کی خواتین کونسلرز ساجدہ بلوچ، عشرت مغل اور شبانہ خان نے کہا کہ خواتین کونسلرز کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، جب خواتین کے مسائل کی بات آئے گی تو ہم مل کر آواز اٹھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے نوجوان میئر کاشف شورو متحرک ہیں، امید ہے کہ وہ شہر کے مسائل کے حل کے لیے خواتین کونسلرز کو خود مختار بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

تربیتی ورکشاپ میں شریک خواتین کونسلرز اور خواجہ سراہوں نے بھی اپنے مسائل بیان کیے اور رائے کا اظہار کیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

Habib Ur Rehman اگست 23, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران وزیر اطلاعات جڑانوالہ واقعہ میں ملوث شرپسندوں کو سخت سزا دی جائے گی: مرتضیٰ سولنگی
Next Article آئی ایم ایف ڈالر نے ٹرپل سنچری کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?