News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حیدرآباد میں سماجی تنظیم کے زیر انتظام معلومات تک رسائی کے قانون سے متعلق آگاہی سیشن
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
حیدرآباد
News Views > پاکستان > حیدرآباد میں سماجی تنظیم کے زیر انتظام معلومات تک رسائی کے قانون سے متعلق آگاہی سیشن
پاکستان

حیدرآباد میں سماجی تنظیم کے زیر انتظام معلومات تک رسائی کے قانون سے متعلق آگاہی سیشن

Published ستمبر 23, 2023 Tags: Featured آگاہی سیشن
Share
SHARE
حیدرآباد: حیدرآباد میں سماجی تنظیم شرکت گاہ کے فیم پاور پاکستان پروگرام کے تحت ہندو برادری کو معلومات تک رسائی کے قانون سے آگاہ کرنے کے لیے ایک سیشن ہوا، جس میں ہندو برادری کی خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔

آگاہی سیشن میں ایڈووکیٹ ایاز منگی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔سندھ میں سندھ ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2016 بھی موجود ہے، اس قانون کے تحت ہر شہری اپنے سرکاری ادارے کے کام، بجٹ یا اخراجات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کسی بھی سرکاری آفیسر سے تحریری درخواست کر سکتا ہے۔

ایڈووکیٹ ایاز منگی نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو آئین اور قانون کے بارے میں معلومات حاصل کرنی چاہیے، کیونکہ علم بہت بڑی طاقت ہے، اگر لوگوں کے پاس علم ہے تو وہ کسی بھی اعلیٰ سرکاری آفیسر سے پوچھ سکتے ہیں یا معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی افسر مذکورہ قانون کے تحت معلومات فراہم نہیں کرتا تو اس کی اعلیٰ افسر سے شکایت کرنی چاہیے، اگر اعلیٰ آفیسر بہ کارروائی نہ کرے تو پہر انفارمیشن کمیشن کے پاس جانا چاہیے، جو ذمہ دار افسر پر جرمانہ عائد کر سکتا ہے۔

سیشن کے اختتام پر ہندو برادری کی خواتین اور مردوں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سماجی تنظیم شرکت گاہ کو فائدہ مند سیشن کے انعقاد پر سراہتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے تحت ہمیں معلومات تک رسائی کے حوالے سے کافی معلومات حاصل ہوئی ہیں، جو ہماری عام زندگی میں بہت مدد فراہم کریں گے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, آگاہی سیشن
Habib Ur Rehman ستمبر 23, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف پاکستانی ٹک ٹاک جنت مرزا کی سالگرہ کی تصاویر نے مداحوں کو محظوظ کردیا
Next Article پی سی بی ورلڈ کپ 2023: ویزا میں تاخیر سے پاکستان کی تیاریاں متاثر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?