News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ

Published جون 26, 2024 Tags: Featured الی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں واضح رہے کہ سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی، اس جوڑے کی شادی کی تقریب اداکارہ یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس جوڑے کی شادی کی خبریں شائع ہورہی ہیں۔

بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔

اس حوالے سے بھارتی میگزین ’فٹ لُک‘ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بھارتی یوٹیوبر کی ایکس پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی سے متعلق اہم دعویٰ کیا تھا۔

بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی 5 سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔

یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے یہ دعویٰ کیا ہے جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ سوناکشی اور ظہیر سے پہلے بھی کئی بالی ووڈ اداکار مختلف مذاہب میں شادی کرچکے ہیں اور اُن کی شادیاں کامیاب بھی ہوئی ہیں، اگر وہ کامیاب ازدواجی زندگی گزار سکتے ہیں تو پھر سوناکشی اور ظہیر کی شادی بھی کامیاب ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی، اس جوڑے کی شادی کی تقریب اداکارہ کے اپارٹمنٹ میں منعقد ہوئی تھی جس میں جوڑے کے اہلخانہ سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, الی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں, واضح رہے کہ سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی، اس جوڑے کی شادی کی تقریب اداکارہ, یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔
Habib Ur Rehman جون 26, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق
Next Article امریکی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?