News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ہانگ کانگ: میسی کے میچ میں شرکت نہ کرنے پرشائقین آگ بگولہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > ہانگ کانگ: میسی کے میچ میں شرکت نہ کرنے پرشائقین آگ بگولہ
تازہ ترینکھیل

ہانگ کانگ: میسی کے میچ میں شرکت نہ کرنے پرشائقین آگ بگولہ

Published فروری 11, 2024 Tags: Featured ارجنٹائن کے مارچ چین میں شیڈول 2 دوستانہ مقابلوں منسوخ لیونل میسی نے شرکت نہیں کی
Share
SHARE

ہانگ کانگ (اسپورٹس ڈیسک): ارجنٹائن کے مارچ میں چین میں شیڈول 2 دوستانہ مقابلوں کو منسوخ کردیا گیا۔چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہانگ کانگ میں شیڈول دوستانہ میچ میں لیونل میسی نے مقامی کلب اور انٹرمیامی کے درمیان میں انجری کے باعث شرکت نہیں کی تھی، اس میچ کو دیکھنے کیلئے 40 ہزار سے زائد تماشائیوں کی تعداد میچ دیکھنے پہنچی تھی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ میچ کے آغاز سے کچھ دیر قبل فینز کو معلوم ہوا کہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی میچ نہیں کھیلیں گے، جس پر شائقین کا پارہ چڑھ گیا کیونکہ وہ محض میسی کی ایک جھلک دیکھنے اسٹیڈیم آئے تھے۔

میچ میں عدم شرکت پر سوشل میڈیا پر ہانگ کانگ کے شائقین میسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جبکہ ٹکٹ پر خرچ کی گئی رقم کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔

میسی کے خلاف شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد بیجنگ اور ہانگزو میں کھیلوں کے حکام نے ارجنٹائن کی ٹیم کو مارچ میں کھیلنے والے دو دوستانہ میچوں کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ارجنٹائن کے مارچ, چین میں شیڈول 2 دوستانہ مقابلوں منسوخ, لیونل میسی نے شرکت نہیں کی
Habib Ur Rehman فروری 11, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی
Next Article ‘لال سنگھ چڈھا’ کی ناکامی نے عامر خان کو شدید متاثر کیا، سابقہ اہلیہ کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?