News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: تاریخی سورج گرہن: شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع ہونا شروع
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > تاریخی سورج گرہن: شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع ہونا شروع
تازہ تریندنیا

تاریخی سورج گرہن: شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع ہونا شروع

Published اپریل 8, 2024 Tags: Featured دریں اثنا، ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن بھارت میں بھی نمودار نہیں ہوگا۔ سورج گرہن کے شائقین افراد ’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ ک
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): شمالی امریکا کے ایک وسیع حصے میں مقیم لاکھوں لوگ مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے آسمان کی جانب نظریں مرکوز کیے نظر آئیں گے۔ البتہ یہ فلکیاتی منظر پاکستان یا بھارت میں میسر نہیں ہوگا۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق، سورج گرہن مغرب میں یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا کے شمال، پیسیفک، اٹلانٹک اور آرکٹک میں دیکھا جاسکے گا۔

’’البتہ پاکستان میں یہ منظر دیکھا نہیں جاسکے گا،‘‘ ادارے نے اضافہ کیا۔

دریں اثنا، ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن بھارت میں بھی نمودار نہیں ہوگا۔

سورج گرہن، جس کا نظارہ موسمی صورتحال پر منحصر ہے، میکسیکو میں شروع ہونے والے ایک فلکیاتی راستے کے قریب نظر آنے کے بعد امریکا کو عبور کرتا ہوا کینیڈا میں ظاہر ہوگا۔

سورج گرہن کے شائقین افراد ’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ کے آس پاس علاقوں میں جمع ہورہے ہیں۔ ان جگہوں میں مرکزی ٹیکساس کا شہر فریڈریکسبرگ بھی شامل ہے جہاں مکمل گرہن GMT 6:30 کے کچھ دیر بعد ہوگا۔

یہی وہ مقام ہے جہاں نیو میکسیکو سے تعلق رکھنے والے مائیکل زیلر، جو اب تک کرہ ارض کے اطراف 11 گرہنوں کانظارہ کرچکے ہیں، پہنچے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

زیلر کے مطابق ’’مکمل گرہن کو پہلے بار دیکھنے والے اس کے نظارے سے متحیر ہوجائیں گے اور یہ ان کی زندگی کے عروج کے نظاروں میں سے ایک ہوگا۔‘‘

4 منٹ اور 28 سیکنڈز پر مشتمل یہ گرہن 2017 میں امریکہ کے کئی حصوں پر غالب ہونے والے گرہن سے زیادہ دیر تک نمودار رہے گا۔ امریکی گرہن کی کل میعاد 2 منٹ 42 سیکنڈز رہی تھی۔

خلائی ادارے ناسا کے مطابق مکمل گرہن 10 سیکنڈز سے لے کر ساڑھے 7 منٹ تک ظاہر رہ سکتے ہیں۔

’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ کے ساتھ ساتھ واقع شہروں میں سے کچھ میں مزاٹلان، میکسیکو، سان اینٹانیو، آسٹن اور ڈیلاس، ٹیکساس، انڈیاناپولیس، انڈیانا، کلیولینڈ، اوہایو، ایری، پینسلوینیا، دونوں نائیگرا فالز، نیو یارک اور نائیگرا فالز، انَٹاریو، مشہور زمانہ آبشار مانٹریال،کیوبیک شامل ہیں۔

ایک جزوی گرہن شمالی امریکا، یعنی ’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ کے باہر بھی ظاہر ہوگا۔

امریکا کے تقریبا 32 ملین لوگ ’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ میں رہتے ہیں، جبکہ وفاقی آفیشلز کا کہنا ہے کہ مزید 5 ملین افراد دور دراز ست سفر کرکے مذکورہ علاقے میں پہنچیں گے۔

انتھونی اوینی ،کتاب ’ان دا شیڈو آف دا مون: دی سائنس، میجک، اینڈ مسٹری آف سولر ایکلپسِس‘ کے مصنف اور ہملٹن، نیویارک میں واقع کالگیٹ یونیورسٹی میں پروفیسر، کے لیے یہ نواں مکمل گرہن ہوگا۔

اوینی کا کہنا ہے کہ یہ گرہن ’’قدرت کے معمولات سے قدرے ہٹ کر ہوگا۔ ایک ایسا غیر معمولی واقعہ جو آپ کو ششدر کردے گا۔‘‘

موسمی ماہرین کا کہنا ہے کہ ’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ کے خاصے بڑے حصے میں موسم ابر آلود ہوسکتا ہے۔

زیلر، جو کہ فلکیات کے موضوع پر خاصا عبور رکھتے ہیں، کا کہنا ہے کہ وہ گرہن سے پہلے کی سیٹلائٹ سے لی جانے والے تصاویر کا مطالعہ کریں گے اور ضرورت پڑی تو فیصلہ کن گھڑیوں میں اپنی گاڑی میں سرعت سے صاف آسمانی حصوں کی طرف جانے کی کوشش کریں گے۔

یہ زیلر ہی ہیں جنہوں نے گریٹ امریکن ایکلپس کی ویب سائٹ تشکیل دی جو گرہن کے حوالے سے نقشوں اور ڈیٹا سے بھرپور ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, دریں اثنا، ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن بھارت میں بھی نمودار نہیں ہوگا۔, سورج گرہن کے شائقین افراد ’’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘‘ ک
Habib Ur Rehman اپریل 8, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ
Next Article عمران عباس کا مداحوں کو تحفہ، اپنی آواز میں ’قصیدہ بردہ شریف‘ پیش کردیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?