News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: فیصل آباد میں گرجا گھروں میں توڑ پھوڑ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پنجاب حکومت
News Views > پاکستان > فیصل آباد میں گرجا گھروں میں توڑ پھوڑ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم
پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں گرجا گھروں میں توڑ پھوڑ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم

Published اگست 17, 2023 Tags: Featured اعلیٰ سطحی تحقیقات
Share
SHARE
لاہور: پنجاب حکومت نے گرجا گھروں میں آگ لگانے اور مسیحیوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

یہ ہجوم صنعتی شہر فیصل آباد کے مضافات میں واقع عیسائی اکثریتی علاقے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزامات کے بعد داخل ہوا۔

صوبائی حکومت کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ امن کو خراب کرنے کا ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی تھی اور قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کے بعد ہونے والے واقعات کے بارے میں ایک اعلی ٰ سطحی تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پولیس نے اقلیتوں کے گھروں پر حملہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے اور "امن کمیٹی” اس بات کو یقینی بنانے کے لئے متحرک ہوگئی ہے کہ اسی طرح کی کوششوں کو ناکام بنایا جائے۔

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ‘اس طرح کے حملوں کی تعداد میں گزشتہ کئی برسوں کے دوران اضافہ ہوا ہے جو منظم، پرتشدد اور اکثر ناقابل برداشت ہوتے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کے مطابق مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے خصوصی پولیس فورسز کے قیام اور انہیں لیس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

The mob-led assault on Christian families and their homes and sites of worship in #Jaranwala, Faisalabad, following allegations of blasphemy, must be condemned in no uncertain terms. The frequency and scale of such attacks—which are systematic, violent and often uncontainable—

— Human Rights Commission of Pakistan (@HRCP87) August 16, 2023


نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کے روز ہونے والے تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا، میں سامنے آنے والے مناظر سے پریشان ہوں۔

پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم چار گرجا گھروں کو آگ لگا دی گئی ہے جبکہ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ گرجا گھروں کی حیثیت رکھنے والی ایک درجن سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

I am gutted by the visuals coming out of Jaranwala,#Faisalabad. Stern action would be taken against those who violate law and target minorities. All law enforcement has been asked to apprehend culprits and bring them to justice. Rest assured that the government of Pakistan stands… https://t.co/GHWUGA1NNq

— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) August 16, 2023


صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات عامر میر نے ایک بیان میں کہا کہ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے کئی ہزار پولیس اہلکار بھیجے گئے ہیں اور درجنوں افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

31 سالہ مسیحی یاسر بھٹی ایک گرجا گھر کے قریب ایک تنگ گلی میں اپنے گھر سے فرار ہو گئے تھے جہاں ہجوم نے توڑ پھوڑ کی تھی۔

انہوں نے کھڑکیوں، دروازوں کو توڑ دیا اور فریج، صوفے، کرسیاں اور دیگر گھریلو سامان نکال کر چرچ کے سامنے جلادیا۔ انہوں نے اے ایف پی کو فون پر بتایا کہ انہوں نے بائبل کو بھی جلایا اور بے حرمتی کی، وہ بے رحم تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اعلیٰ سطحی تحقیقات
Habib Ur Rehman اگست 17, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رنویر سنگھ رنویر سنگھ نے براؤن منڈے گا کر اے پی ڈھلون کو حیران کر دیا
Next Article اکتوبر میں پیٹرول اور ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست دائر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?