News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: حمزہ علی عباسی گردے فیل ہونے سے بچ گئے، فضیلہ عباسی کا انکشاف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
اداکار حمزہ علی عباسی
News Views > انٹرٹینمنٹ > حمزہ علی عباسی گردے فیل ہونے سے بچ گئے، فضیلہ عباسی کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

حمزہ علی عباسی گردے فیل ہونے سے بچ گئے، فضیلہ عباسی کا انکشاف

Published جولائی 8, 2023
Share
SHARE
لاہور: پاکستان شوبز اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن فضیلہ عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حمزہ علی عباسی کو بچپن میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔

حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن اور ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ اپنے بھائی حمزہ کی صحت پر بھی تبصرہ کیا۔

فضیلہ عباسی نے انکشاف کیا کہ حمزہ علی عباسی کو بہت کم عمری میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی لیکن بروقت علاج اور احتیاطی تدابیر نے انہیں صحت یاب کر دیا۔

ڈاکٹر فضیلہ نے بتایا کہ حمزہ بچپن سے ہی شرارتی اور کھیل کود کرنے والا لڑکا تھا لیکن جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا گیا وہ انتہائی سنجیدہ اور کافی ہوتا گیا۔

واضح رہے کہ حمزہ کی اہلیہ نیمل خاور کی پلاسٹک سرجری کے تنازع کے بعد ڈرماٹولوجسٹ ہونے کے ناطے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے نیمل کے چہرے پر کوئی پروسیجر نہیں کیا اور نہ ہی وہ اس معاملے میں شامل تھیں۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman جولائی 8, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکار احمد علی اکبر مداحوں نے احمد علی اکبر کو ساتھی اداکارہ یمنا زیدی کے ساتھ شادی کا مشورہ دے دیا
Next Article ودیا بالن انیل کپور کو ودیا بالن کی فلم ‘نیت’ پسند آگئی، بہترین کام پر خراج تحسین پیش

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?