News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پاکستان میں جعلی سائبر سیکیورٹی الرٹس جاری کر کے معلومات چوری کرنے کی کوشش
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
این ٹی آئی ایس بی
News Views > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستان میں جعلی سائبر سیکیورٹی الرٹس جاری کر کے معلومات چوری کرنے کی کوشش
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں جعلی سائبر سیکیورٹی الرٹس جاری کر کے معلومات چوری کرنے کی کوشش

Published اپریل 17, 2023 Tags: Featured ہیکرزحملے
Share
SHARE
ہیکرز نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ (این ٹی آئی ایس بی) کے نام سے جعلی ای میلز بھیج کر سائبر حملے شروع کردیے ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے سرکاری اداروں، وزارتوں اور محکموں کو ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق ہیکرز کابینہ ڈویژن کے ماتحت ادارے این ٹی آئی ایس بی کے نام سے جعلی سائبر سیکیورٹی الرٹس جاری کرکے معلومات چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ایڈوائزری کے مطابق ہیکرز جعلی ای میل ایڈریس (Assistant_Secretary_NTISB@gmail.com) کا استعمال کرتے ہوئے اسسٹنٹ سیکریٹری این ٹی آئی ایس بی کے نام سے جعلی ایڈوائزری بھیج رہے ہیں۔

اس جعلی ای میل ایڈریس کے ذریعے بھیجی گئی ایڈوائزری میں اسسٹنٹ سکریٹری این ٹی آئی ایس بی ٹو کے نام پر بدنیتی پر مبنی اٹیچمنٹ ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے سرکاری اداروں، محکموں اور ڈویژنز کو اس حوالے سے چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے کہا کہ مذکورہ بالا جعلی ای میل ایڈریسز کی ای میلز کو نظر انداز کریں اور بدنیتی پر مبنی اٹیچمنٹ نہ کھولیں، یہ بدنیتی پر مبنی پے لوڈ سرکاری محکموں اور وزارتوں سے حساس معلومات چوری کرنے کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔

ایڈوائزری میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایڈوائزری میں ای میل پتوں کی فہرست فراہم کی جاتی ہے، سرکاری اداروں، وزارتوں اور محکموں سے کہا گیا ہے کہ وہ صرف ان ای میل پتوں کو این ٹی آئی ایس بی کے سرکاری ای میل سمجھیں۔ یہ ای میل پتے ہیں

ایڈوائزری کی کاپی وزیراعظم کے سیکرٹری، صدر کے سیکرٹری، کابینہ سیکرٹری، وفاقی حکومت کی وزارتوں کے تمام سیکرٹریز اور صوبائی حکومتوں کے چیف سیکرٹریز کو ارسال کردی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے تمام ماتحت اداروں اور محکموں تک معلومات پہنچانے اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ہیکرزحملے
Habib Ur Rehman اپریل 17, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اینگرو فرٹیلائزرز اینگرو فرٹیلائزرز کے منافع میں 2023ء کی پہلی سہ ماہی میں 20 فیصد کمی
Next Article واپڈا واپڈا نے ملازمین کو دفاتر میں اسمارٹ فون لانے پر پابندی عائد کردی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?