News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: غزہ: کرسمس کی رات بدترین رات،اسرائیلی فضائی حملوں میں 70 افراد جاں بحق
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > غزہ: کرسمس کی رات بدترین رات،اسرائیلی فضائی حملوں میں 70 افراد جاں بحق
تازہ تریندنیا

غزہ: کرسمس کی رات بدترین رات،اسرائیلی فضائی حملوں میں 70 افراد جاں بحق

Published دسمبر 25, 2023 Tags: 70 افراد جاں بحق Featured کرسمس کے موقع پر اسرائیلی فضائی حملوں
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کی بدترین راتوں میں سے ایک رات میں کرسمس کے موقع پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 70 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آدھی رات سے چند گھنٹے پہلے شروع ہونے والے اسرائیلی حملے کرسمس کے روز تک جاری رہے، رہائشیوں اور فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے وسطی غزہ میں البریج کے خلاف فضائی حملے اور زمینی گولہ باری تیز کردی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ وسطی غزہ میں مغازی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 70 افراد مارے گئے، ان میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل تھے۔

Christmas Eve ‘massacre’: 70 killed in Israeli strikes on al-Maghazi camp https://t.co/8JFRbYiORD

— Al Jazeera English (@AJEnglish) December 25, 2023

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ مغازی واقعے کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں اور شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچانے کے لیے پرعزم ہے، دوسری طرف حماس نے اسرائیل کے اس الزام کی تردید کردی ہے کہ وہ گنجان آباد علاقوں میں کام کرتے ہیں یا عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

طبی ماہرین نے بتایا کہ جنوبی غزہ میں خان یونس میں ایک الگ اسرائیلی فضائی حملے میں 8 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

الجزیرہ نے وفا نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ طوباس کے شمال میں واقع قصبے عقبہ میں اسرائیلی فورسز کے تازہ چھاپے کے دوران 17 سالہ نوجوان کی گردن پر گولی لگی تھی۔

الجزیرہ کے مطابق نوجوان کی زخم کی شدت واضح نہیں، اسے علاج کے لیے ترکی کے سرکاری ہسپتال لے جایا گیا تھا۔

وفا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فورسز نے قصبے سے انخلا سے قبل طوباس کے ایک اور رہائشی کو گرفتار کر لیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 70 افراد جاں بحق, Featured, کرسمس کے موقع پر اسرائیلی فضائی حملوں
Habib Ur Rehman دسمبر 25, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
Next Article ٹماٹردماغی بیماری الزائمر اور فالج و دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?